ETV Bharat / bharat

سنہ 2022 میں ہونے والے ایشین گیمز میں کرکٹ بھی شامل

بینکاک میں ہونے والے اولمپک کونسل آف ایشیا کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 2022 کے ایشین گیمز میں کرکٹ کو بھی شامل کیا جائے گا۔

سنہ 2022 میں ہونے والے ایشین گیمز میں کرکٹ بھی شامل
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 11:34 AM IST

ایشین گیمز میں کرکٹ کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا اور ان مقابلوں میں آسٹریلیا سمیت ایشیائی ممالک کو بھی شمولیت کی دعوت دی جائے گی۔

ایشن گیمز 2022 کی میزبانی چین کا شہر ہانگ زو کرے گا۔ یہ مقابلے 10 ستمبر 2022 سے 25 ستمبر 2022 تک جاری رہیں گے۔

اس سے پہلے 2010 اور 2014 کے ایشین گیمز میں بھی کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے جس میں پاکستان ویمن ٹیم نے گولڈ میڈلز جیتے جبکہ مینز میں گولڈ میڈل سری لنکا اور بنگلہ دیش کے نام رہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.