ETV Bharat / bharat

'ایودھیا کی مجموعی طور پر ترقی ہماری ترجیح ہے' - ایودھیا کی مجموعی طور پر ترقی ہماری ترجیح ہے

وزیر توانائی اور بریلی کے انچارج وزیر شری کانت شرما نے کہا کہ سریو کے کنارے رام للا کا ایک عظیم مجسمہ تعمیر کیا جارہا ہے۔ لاکھوں عقیدت مندسیاحت کے لئے وہاں آتے ہیں۔ حکومت بھی اس کے لئے کام کر رہی ہے۔

ای ٹی وی بھارت
'ایودھیا کی مجموعی طور پر ترقی ہماری ترجیح ہے۔'
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 8:42 PM IST

ریاست اترپردیش حکومت میں وزیر توانائی اور بریلی کے انچارج وزیر شری کانت شرما نے بریلی ضلع کا دورہ کیا۔

اس دوران انہوں نے ضلع اسپتال کا معائنہ کیا اور مریضوں کے ہمراہ تیمارداروں سے ادویات اور علاج کے بارے میں بھی دریافت کیا اور صحت سے متعلق سہولیات کا جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے زیرالتواء سڑک، بجلی، پانی کی اسکیموں، زیر تعمیر تین پُلوں اور دیگر ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔

بریلی پہنچے وزیر توانائی شری کانت شرما نے کانگریس پارٹی پر سیاسی طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اقتدار سے باہر ہیں اور کانگریس بے روزگار ہے۔

'ایودھیا کی مجموعی طور پر ترقی ہماری ترجیح ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ'آدھی کانگریس جیل میں، اور آدھی بیل (ضمانت) پر'، وہ ٹویٹر کی سیاست کرتی ہے۔ ہمیں ہر خطے میں ریاست کا ایک ناقص نظام وراثت میں ملا تھا۔

اتر پردیش میں گزشتہ پندرہ برس تک کانگریس کی حمایت سے سماجوادی پارٹی اور بی ایس پی کی بدانتظامی میں حکومت رہی اور مرکز میں دس برس تک سماجوادی پارٹی اور بی ایس پی کی حمایت سے کانگریس نے اقتدار میں رہتے ہوئے ملک کو لوٹنے کا کام کیا۔

لہذا خود شناسی کے ذریعہ گریباں میں جھانک کر دیکھیں کہ کانگریس نے اس ملک میں کتنے گناہ کئے ہیں۔ عوام نے ہمیں بہتری کے لئے موقع دیا ہے تو ہم اُسی عوام کو بہترسہولیات دینے کے طریقہ کار کے لیئے کوشاں ہیں۔

ایودھیا معاملے کے انچارج وزیر نے کہا کہ 'ایک طویل عرصے سے لوگوں نے مندر کے نام پر سیاست کی۔ آپس میں ہندو مسلم تنازعہ بنائے رکھنے کا کام کیا۔

شری کانت شرما نے کہا کہ کانگریس نہیں چاہتی تھی کہ وہاں رام مندر تعمیر ہو۔ عدالت نے جو اعتماد تین ماہ کے اندر بنانے کو کہا ہے وہ کام چل رہا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈاکٹر راجندر پرساد کی یوم پیدائش کو’ریسرچ ڈے‘ کرنے کا مطالبہ

ایودھیا کی مجموعی طور پر ترقی ہماری ترجیح ہے۔ سریو کے کنارے رام للا کا ایک عظیم مجسمہ تعمیر کیا جارہا ہے۔ لاکھوں عقیدت مند سیاحت کے لئے وہاں آتے ہیں۔ حکومت بھی اس کے لئے کام کر رہی ہے۔

Intro:up_bar_1_incharge minister visits bareilly_pkg_7204399

اترپردیش حکومت میں وزیر توانائی اور بریلی کے انچارج وزیر شری کانت شرما نے آج بریلی ضلع کا دورہ کیا۔ اس دوران، انہوں نے ضلع اسپتال کا معائنہ کیا اور مریضوں کے ہمراہ تیمارداروں سے ادویات اور علاج کے بارے میں بھی دریافت کیا اور صحت سے متعلق سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے زیر التواء سڑک ، بجلی ، پانی کی اسکیموں، زیر تعمیر تین پُلوں اور دیگر ترقیاتی کاموں کا موقع معائنہ کیا۔
Body:
بریلی پہنچتے وزیر توانائی شری کانت شرما نے کانگریس پر سیاسی طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اقتدار سے باہر ہیں اور کانگریس بے روزگار ہے۔ آدھا کانگریس جیل میں ہے اور آدھی کانگریس بیل ”ضمانت“ پر ہے۔ وہ ٹویٹر کی سیاست کرتی ہے۔ ہمیں ہر خطے میں ریاست کا ایک ناقص نظام وراثت میں ملا تھا۔ اتر پردیش میں گزشتہ پندرہ برس تک کانگریس کی حمایت سے سماجوادی پارٹی اور بی ایس پی کی بدانتظامی میں حکومت رہی اور مرکز میں دس برس تک سماجوادی پارٹی اور بی ایس پی کی حمایت سے کانگریس نے اقتدار میں رہتے ہوئے ملک کو لوٹنے کا کام کیا۔ لہزا خود شناسی کے ذریعہ، گریبان میں میں جھانککر دیکھیں کہ کانگریس نے اس ملک میں کتنے گناہ کئے ہیں۔ عوام نے ہمیں بہتری کے لئے موقع دیا ہے تو ہم اُسی عوام کو بہتر سہولیات دینے کے طریقہ کار کے لیئے کوشاں ہیں۔

ایودھیا کے معاملے میں انچارج وزیر نے کہا کہ کہ ایک طویل عرصے سے لوگوں نے مندر کے نام پر سیاست کی۔ آپس میں ہندو مسلمانوں کے درمیان تنازعہ بنائے رکھنے کا کام کیا۔ کانگریس نہیں چاہتی تھی کہ وہاں رام مندر تعمیر ہو۔ عدالت نے جو اعتماد تین ماہ کے اندر بنانے کا کہا ہے وہ بھی کام چل رہا ہے۔ ایودھیا کی مجموعی طور پر ترقی ہماری ترجیح ہے۔ سریو کے کنارے رام للا کا ایک عظیم مجسمہ تعمیر کیا جارہا ہے۔ لاکھوں شردھالو سیاحت کے لئے وہاں آتے ہیں۔ حکومت بھی اس کے لئے کام کر رہی ہے۔

بائٹ 01 سے 03 تک۔۔۔ شری کانت شرما، وزیر توانائ اور انچارج وزیر، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.