ETV Bharat / bharat

ملک کی تین ریاستوں اور دہلی میں 65.60 فیصد کورونا وائرس کے مریض - کورونا وائرس کیسز

مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات میں کورونا وائرس سے اب تک 142297 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جو ملک میں اب تک اس وبا کی زد میں آئے مجموعی متاثرین کا 65.60 فیصد ہیں۔

In three states of the country and in Delhi, 65.60% of the patients are infected with corona virus
ملک کی تین ریاستوں اور دہلی میں 65.60 فیصد کورونا وائرس کے مریض
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 2:14 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 9304 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 216919 تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں اس وبا سے مجموعی طور پر 6075 افراد کی موت ہوئی ہے اور 104107 لوگ صحت مند ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:

ریاستفعال کیسزشفایابہلاکمتاثرین
انڈمان و نکوبار033033
آندھرا پردیش15462466684080
آسام125541341672
بہار22882077254390
چنڈی گڑھ822145301
چھتیس گڑھ4781882668
دادر نگر حویلی7108
دہلی13497954260623645
گوا2257079
گجرات476612212112218100
ہریانہ18421089232954
ہماچل پردیش2041505359
جموں و کشمیر18161007342857
جھارکھنڈ4263215752
کرناٹک24961514534063
کیرالہ832651111494
لداخ4148190
مدھیہ پردیش277254453718588
مہاراشٹر3994432329258774860
منی پور80380118
میگھالیہ1913133
میزورم131014
ناگالینڈ580058
اڈیشہ965141672388
پڈوچیری5725082
پنجاب3002029472376
راجستھان269967442099652
سکم2002
تمل ناڈو113481431620825872
تلنگانہ13651556993020
تریپورہ2951730468
اتراکھنڈ79528281085
اترپردیش332451762298729
مغربی بنگال358325803456508
مجموعی تعداد1067371041076075216919

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.