ETV Bharat / bharat

آر ٹی آئی میں بڑا انکشاف، پینے کے پانی میں خطرناک بیکٹریا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں بتایا گیا کہ پینے کے پانی میں کافی مقدار میں ایکولائی اور کولیفورم بیکٹریا کے اثرات پائے جارہے ہیں۔

jabalpur
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 3:07 PM IST

جبل پور کانگریس کے رہنما سوربھ شرما نے آر ٹی آئی کے ذریعے پانی کی جانچ کی رپورٹ نکالی جس میں صاف طور سے پایا گیا کہ یہ پانی پینے کے قابل نہیں ہے۔

وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک بچہ آلودہ پانی پی لیتا ہے، اور اس کی طبیعت خراب ہوجاتی ہے اور اسے خون کی الٹیاں ہونے لگتی ہے اس بیماری کیوجہ آلودہ پانی بتایا گیا۔

jabalpur mp
jabalpur mp

آر ٹی آئی سے نکالی گئی رپورٹ سے واضح ہوتا ہے کہ میونسپل کارپوریشن عوام کے گھروں تک جو پانی پہنچا رہا ہے اس پانی میں غلاظتوں میں پائے جانے والا ایکولائی اور کولیفورم بیکٹیریا بڑی تعداد میں موجود ہے۔ پانی کی ٹنکیوں میں موجود پانی ٹھیک ہے لیکن گھروں تک جو پانی پہنچ رہا ہے وہ بیچ میں کہیں آلودہ ہورہا ہےاور یہی پانی لوگ گھروں میں کھانے اور پینے میں استعمال کررہے ہیں۔

سوربھ نےیہ معلومات حاصل کی کہ گذشتہ 5 برسوں میں کارپوریشن نے 100 کروڑ روپے پائپ لائن کے رکھ رکھاؤ کے لیے خرچ کیے ہیں۔کانگریس رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اتنا پیسہ خرچ ہونے کے باوجود نالے کا گندہ پانی واٹر سپلائی میں کیسے مل رہا ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.