ETV Bharat / bharat

صرف چار ریاستوں میں 65 فیصد آبادی کورونا سے متاثر - ملک میں کورونا وائرس

مہاراشٹر، دہلی، تمل ناڈو اور گجرات کورونا وائرس سے ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں ہیں۔

In just four states, 65% of the population is affected by Corona
صرف چار ریاستوں میں 65 فیصد آبادی کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 2:15 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سمیت دیگر تین ریاستوں میں کورونا متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 278458 ہے جو ملک بھر میں اب تک اس وائرس سے متاثرہ مجموعی آبادی کا 65.48 فیصد ہے۔

پیر کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 14821 نئے کیسزسامنے آئے ہیں۔

جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 425282 ہوگئی ہے۔ اب تک ملک میں اس وبا سے مجموعی طور پر 13699 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور237196 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔ کوروناوائرس کے اس وقت ملک میں 174387 فعال کیسز ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد اس طرح ہے۔

ریاستفعال کیسزشفایابہلاک شدگانمتاثرین
انڈمان نکوبار1137047
آندھرا پردیش456243311068999
اروناچل پردیش120150145
آسام2019336095388
بہار19795580537612
چنڈی گڑھ843166406
چھتیس گڑھ8171447112275
دادرنگر حویلی6226088
دہلی2455833013217559746
گوا6251290754
گجرات624819349166327260
ہریانہ4918555716027260
ہماچل پردیش2404258673
جموں و کشمیر24923382825956
جھارکھنڈ6561406112073
کرناٹک339556181379150
کیرالہ14901661213172
لداخ7021341837
مدھیہ پردیش2373901551511903
مہاراشٹر60161657446170132075
منی پور5912500841
میگھالیہ1033144
میزورم13290141
ناگالینڈ701410211
اڈیشہ14263720145160
پڈوچیری2181408366
پنجاب12752700994074
راجستھان29841159734914930
سکم5325078
تمل ناڈو258663275475759377
تلنگانہ386137312107802
تریپورہ46175911221
اتراکھنڈ8171500272344
اترپردیش61861099555017731
مغربی بنگال5093829755513945
مجموعی تعداد17438723719613699425282

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.