ETV Bharat / bharat

صرف چار ریاستوں میں کورونا وائرس کے 64.36 فیصد متاثرین - صرف چار ریاستوں میں کورونا وائرس

مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات میں اب تک 178024 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جو مجموعی متاثرین کا 64.36 فیصد ہے۔

In just four states, 64.36% of people are infected with the corona virus
صرف چار ریاستوں میں کورونا وائرس کے 64.36 فیصد متاثرین
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 1:32 PM IST

صحت کی مرکزی وزارت کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 9985 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 276583 ہوگئی ہے۔

ملک میں اس وائرس کی وجہ سے مجموعی طور پر 7745 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 135206 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

ریاستفعال کیسزصحتیابامواتمتاثرین
انڈمان نکوبار033033
آندھرا پردیش561057
آسام1848108542937
بہار25632864325459
چنڈی گڑھ84838661240
دادر نگر حویلی202022
دہلی185431186190531309
گوا292670359
گجرات533614365131321014
ہریانہ30302134455209
ہماچل پردیش1912495445
جموں و کشمیر27921506484346
جھارکھنڈ84455981411
کرناٹک32512604665921
کیرالہ1232848162096
لداخ55521108
مدھیہ پردیش270067294209849
مہاراشٹر4486042638328990787
منی پور243610304
میگھالیہ2913143
میزورم871088
ناگالینڈ117100127
اڈیشہ998213393140
پڈوچیری75520127
پنجاب4972167552719
راجستھان2662832825511245
سکیم130013
تمل ناڈو162821832530734914
تلنگانہ196318091483920
تریپورہ6711920864
اتراکھنڈ769755131537
اترپردیش4365666930111335
مغربی بنگال495036204158985
مجموعی تعداد1336321352067745276583

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.