ETV Bharat / bharat

نکسلیوں کے مدد گار پولیس اہلکار جیل میں - نکسلی

چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں نکسلیوں کو مدد کرنے کے معاملے میں گرفتار کئے گئے دو ملزمین کو عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

In jail for helping the Naxalites
نکسلیوں کے مدد گار پولیس اہلکار جیل میں
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 2:22 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل سبھاش سنگھ اور ایک دیگر پولیس اہلکار آنند جاٹو کو گرفتار کرنے کے بعد کل عدالت میں پیش کیاگیاتھا، جہاں سے کل انہیں عدالتی حراست میں جیل بھیج دیاگیا۔ الزام ہے کہ ان دونوں نے نکسلیوں کو کارتوس بیچے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نکسلیوں کو مختلف طریقوں سے مدد کرنے کے معاملے میں پولیس چھ ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج چکی ہے۔ ان میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

ادھر پولیس سپرنٹنڈنٹ شلبھ سنہا نے کہا کہ معاملے میں پیر کو اڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ (اے ایس پی) سدھارتھ تیواری کی قیادت میں ایک خصوصی جانچ ٹیم بنائی گئی ہے، جو پورے معاملے کی جانچ کرےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.