ETV Bharat / bharat

سڑک کی تعمیر کرنے والے ٹھیکیداروں کی ادائیگی کے ڈھانچے میں اصلاح

وزارت کے ایک افسر نے اس تعلق سے بتایا کہ 'اس کام کو پورا کرنے کے لیے آزاد ماہرین ( سی سی آئی ای ) پر مشتمل مصالحتی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

ministry
ministry
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:49 PM IST

وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نے قومی شاہراہوں کی تعمیر میں تیزی لانے اور تعمیراتی کاموں میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے آزاد ماہرین کی مصالحتی کمیٹیاں تشکیل دے کر ٹھیکیداروں کی ادائیگی کے ڈھانچے کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

وزارت نے کہا ہے 'تعمیراتی کاموں میں رکاوٹیں آنے کی وجہ سے کام متاثر ہوتا ہے اور منصوبے وقت پر مکمل نہیں ہوتے ہیں، اس لئے اس طرح معاملات کو خوش اسلوبی سے نمٹنے اور ٹھیکیداروں کو ادائیگی میں پیش آنے والی دشواریوں کو دور کرنے کے لئے قدم اٹھائے گئے ہیں۔ اس کے تحت ٹھیکیداروں کے مسائل بڑے پیمانے پر ثالثی کے ذریعے طے کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
'غیر منظم طبقے کے لئے لاک ڈاؤن موت کی سزا ثابت ہوا'

وزارت کے ایک افسر نے اس تعلق سے بتایا 'آزاد ماہرین ( سی سی آئی ای ) پر مشتمل مصالحتی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ تمام ٹھیکیداروں کو ان کے دعوؤں کے جلد حل کے کے لئے بلایا جا ریا ہے اور اس کے بعد فوری طور پر ادائیگی کی جائے گی۔ اس کے تحت اب تک 14،248 کروڑ روپے کے دعوے والے 47 معاملوں کو نمٹایا جاچکے ہیں اور مزید 59 معاملے زیر سماعت ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.