ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی خاص خبریں ایک نظر میں - کیرالا لوکل باڈی الیکشن

ملک بھر میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں پر ایک نظر

image
image
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 7:56 AM IST

آج وزیراعظم نریندر مودی پارلیمینٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 15ویں روز میں داخل

آج منایا جارہا ہے انسانی حقوق کا عالمی دن

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات: پانچویں مرحلے کی ووٹنگ آج

سابق وزیر ایم جے اکبر کی دائر کردہ عرضی پر آج کورٹ میں ہوگی سماعت

آج دن بھر کی خاص خبریں ایک نظر میں

کرناٹک کے سابق وزیراعلی سدا رمیا نے آج کانگریس اراکین اسمبلی کی بلائی میٹنگ

مرکزی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال بورڈ امتحانات سے معلق اساتذہ اور طلبأ سے کریں گے بات چیت

کسانوں کی حمایت میں جھارکھنڈ کی بائیں بازو کی تنظیموں نے آج کیا چکہ جام

ہماچل پردیش کانگریس کے انچارج راجیو شکلا کی آج پارٹی کے اعلی عہدیداران کے سا تھ میٹنگ

کیرالا لوکل باڈی الیکشن: دوسرے مرحلے کے تحت آج پانچ اضلاع میں ووٹنگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.