ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی خاص خبریں ایک نظر میں - nitish kumar

ملک و بیرون ممالک ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر

news today
news today
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 7:22 AM IST

وزیراعظم کی صدارت میں اقتصادی اور سکیورٹی امور کی کابینہ کی میٹنگ آج

زرعی قوانین کے خلاف پنجاب میں کسانوں کا ایک وفد مرکز سے بات کرے گا

خاص خبریں ایک نظر میں

سپریم کورٹ میں بینک کے لون سے متعلق کئی درخواستوں پر سماعت آج

بہار کے وزیراعلی نتیش کمار آج ورچوول ریلی سے خطاب کریں گے

بہار اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کے لیے کانگریس کی میٹنگ آج

بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

حیدرآباد میں موسلادھار بارش، مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد ہلاک

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی 14 ماہ بعد رہا

لداخ کو مرکز کے زیرانتظام علاقہ بنایا جانا غیرقانونی: چین کا بیان

تلنگانہ حکومت نے تمام اضلاع کو ریڈ الرٹ پر رہنے کا حکم جاری کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.