ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - بحر ہند میں 2 روزہ بحری مشق

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 7:46 AM IST

لوک سبھا کی کاروائی آج شام چھ بجے شروع ہوگی

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

وزیر اعظم مودی آج کووڈ 19 متاثر علاقوں کا جائزہ لیں گے

بھارت، آسٹریلیا آج سے بحر ہند میں 2 روزہ بحری مشق کریں گے

فیس بک انڈیا وی پی کی دہلی اسمبلی پینل کے نوٹس کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت آج

بھیونڈی حادثہ: مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہو ئی

بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے وی آر ایس لیا

سورت سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ خوشی چنڈالیہ کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کا علاقائی سفیر مقرر کیا گیا

اردگان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا

جموں و کشمیر آفیشل لینگویز بل لوک سبھا میں منظور

آندھرا بی جے پی نے ریاست میں مندروں پر حملے کے خلاف قرارداد منظور کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.