وزیراعظم مودی نے اقوام متحدہ میں کثیرالجہتی اصلاحات پر زور دیا
دہشت گردی کے الزام میں کیرالہ کے تیرواننت پورم سے دو نوجوانوں گرفتار
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی
بھیونڈی میں مکان منہدم، ہلاکتوں کی تعداد 17 تک جا پہنچی، متعدد زخمی زیر علاج
بھارت - چین سرحدی کشیدگی: کارپ کمانڈرز کی میٹنگ جاری، تفصیلات کا انتظار
کورونا کی ویکسین سنہ 2020 سے پہلے تیار کر لیے جانے کی امید: ڈاکٹر ہرش وردھن
کسان مخالف بل کی مخالفت جاری رہے گی، کم از کم امدادی قیمت بھی طے ہو: سکھبیر بادل
پارلیمنٹ ہاؤس میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے نیچے معطل اراکین پارلیمان کا دھرنا جاری
دہلی فسادات: طاہر حسین اور دیگر چار کو نامعلوم ذرائع سے ایک کروڑ روپیے ملے: دہلی پولیس
امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیں