ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 7:06 AM IST

بھارت - چین کے مابین تنازع کے حل کے لیے مالڈو میں آج کور کمانڈر سطح کی بات چیت ہوگی، وزارت خارجہ کے حکام بھی شامل ہوں گے۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

کورونا وبا سے نمٹنے میں مودی حکومت ناکام، لاک ڈاؤن کے غلط انداز میں نفاذ سے بڑھی مشکلات: اپوزیشن

راجناتھ سنگھ کا الزام: اپوزیشن کے اراکین نے راجیہ سبھا میں غلط رویہ اختیار کیا

کم از کم امدادی قیمت کسانوں تک کیسے پہنچے گی حکومت یقین دہانی کرانے میں ناکام: چدمبرم

قتل کیس میں ملوث عسکریت پسند تنظیم البدر کے دو شدت پسند گرفتار، کیس کو حل کرنے کا دعوی

اپنے کھیتوں تک پانی پہنچانے کے لیے تین کلو میٹر نہر تن تنہا نہر کاٹنے والے لانگی بھوئیان کو معروف صنعتکار آنند مہندرا نے ٹریکٹر تحفے میں دیا ہے۔

آئی پی ایل 13: دوسرے میچ میں دہلی کیپیٹلس نے کنگز الیون پنجاب کو سُپر اوور میں شکست دی

اتراکھنڈ اسمبلی کا 23 ستمبر کو یک روزہ مانسون سیشن ہوگا، تیاریاں مکمل

عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے پاکستان میں تمام اپوزیشن پارٹیاں متحد

زرعی بل کے خلاف ملک بھر میں کسانوں کا احتجاج جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.