ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - نیٹ امتحانات

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 8:25 AM IST

وزیر اعظم مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بہار میں پٹرولیم سیکٹر سے متعلق تین منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

امت شاہ دوبارہ ایمس میں داخل، سانس لینے میں تکلیف

ملک بھر میں نیٹ کا امتحان آج، حفاظتی انتظامات سخت

چھ مہینے بعد 6 بجے سے چلی دہلی میٹرو ، نیٹ امتحانات کے مد نظر پرانے اوقات سے شروع کی گئیں میٹرو ٹرین

آنند وہار ٹرمینل سے آج سے چلےگی دو ٹرین

بی جے پی صدر جے پی نڈا کے بہار دورے کا آج دوسرا دن، تیاریوں کا لیں گے جائزہ

مہاراشٹر کے گورنر بی ایس کوشیاری سے آج کنگنا رناوت کی ملاقات ہونے کا امکان

آر ایس ایس سربراہ آج لکھنؤ کے ایک اجلاس میں شرکت کریں گے

دینا بھر میں منایا جائے گا 'آدیواسی ادھیکار دیوس' آج

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.