- سنہ 1000 سٹیفن اول نے عیسائی ریاست کے طور پر ہنگری کی بنیاد ڈالی۔
- سنہ 1763 بھرت پور کے راجا سورج مل کا قتل ہوا۔
- سنہ 1771 مغل حکمراں عالم دوم دہلی کے تخت پر بیٹھے۔
- سنہ 1861 کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی اور مجاہدآزادی مدن موہن مالویہ کی پیدائش اترپردیش کے الہ آباد میں ہوئی۔
- 1876۔بانی پاکستان محمد علی جناح کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1892 سوامی وویکا نند نے کنیا کماری میں بیچ سمندر ایک چٹان پر تین دنوں تک سادھنا کی۔
- سنہ 1914 پہلی عالمی جنگ میں جرمنی اور برطانیہ کی فوج نے مغربی محاذ پر مکمل طور پر جنگی بندی کا اعلان کیا۔
- سنہ 1918 مصر کے صدر اور نوبل انعام یافتہ انور سعادت کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1919 موسیقار نوشاد علی کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1924 پہلی آل انڈیا کمیونسٹ کانفرنس کانپور میں منعقد ہوئی۔
- سنہ 1924 بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1926 تائشو کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے ہیرو ہیتو جاپان کے نئے حکمراں بنے۔
- سنہ 1932 چین کے گانسو صوبہ میں زلزلہ سے تقریباً 70 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
- سنہ 1941 میں 17 دنوں تک چلنے والی لڑائی کے بعد ہانگ کانگ نے جاپان کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
- سنہ 1946 تائیوان میں آئین اختیار کیا گیا۔
- سنہ 1947 چین میں آئین نافذ ہوا۔
- سنہ 1949 پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1962 سوویت یونین نے نووایا جیملیا علاقے میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
- سنہ 1968 تامل ناڈو کے کلاوینمانی گاؤں میں 42 دلتوں کو زندہ جلایا گیا۔
- سنہ 1972 بھارت کے آخری گورنر جنرل چکرورتی راجا گوپالا چاری کا مدراس میں انتقال ہوا۔
- سنہ 1974 روم جارہے ایئر انڈیا کے طیارے بوئنگ 747 کو اغوا کیا گیا۔
- سنہ 1977 مزاحیہ فلمی اداکار چارلی چپلن کا انتقال ہوا۔
- سنہ 1979 سوویت فوج نے افغانستان پر حملہ کیا۔
- سنہ 1990 ورلڈ وائڈ ویب (www) کا پہلا کامیاب تجربہ ہوا۔
- سنہ 1991 میخائل گورباچیف نے سوویت یونین کے صدر کے عہدے سے استعفی دیا۔
- سنہ 1994 سابق صدر گیانی ذیل سنگھ کا چنڈی گڑھ میں انتقال ہوا۔
- سنہ 2003 بیروت جارہے بوئنگ 727 طیارہ بحر اٹلانٹک میں گرا اور 138 مسافروں کی موت۔
- سنہ 2008 خلا میں لانچ کئے گئے بھارت کے چندریان۔1 کے 11 میں سے ایک پیلوڈرس نے چاند سے نئی تصاویر بھیجیں۔
- سنہ 2012 جنوبی قزاخستان کے شمکینٹ شہر میں اے این 72 طیارہ حادثے کا شکار ہوا جس میں 27 لوگوں کی موت ہوئی۔
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 دسمبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔