ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم اسٹریٹ وینڈر خودکفیل فنڈ اسکیم کا نفاذ - Self Sufficient Fund Scheme

ریاستی حکومت نے وزیر اعظم اسٹریٹ وینڈر سیلف ریلینٹ فنڈ اسکیم پر عمل درآمد اور مستقل نگرانی کے لئے پرنسپل سکریٹری ، سکریٹری ، شہری ترقی اور رہائشی محکمہ کی سربراہی میں ریاستی سطح کی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔

وزیر اعظم اسٹریٹ وینڈر خودکفیل فنڈ اسکیم کا نفاذ

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 8:30 PM IST

سرکاری معلومات کے مطابق کمیٹی میں پرنسپل سیکرٹری ، سیکرٹری خزانہ ، ریزرو بینک آف انڈیا کے ریاستی نمائندے ، انڈین سمال انڈسٹریز ڈویلپمنٹ بینک کےریاستی نمائندے ، ریاستی سطح کے بینکرس کمیٹی کے ریاستی کوآرڈینیٹر ، نامزدپانچ کمشنرز،میونسپل کارپوریشن ، چیف میونسپل افسر،میونسپل کونسل(چیئرمین کے ذریعہ نامزد) ممبر نامزد رہیں گے۔

نان بینکنگ فائننسیل کمپنی(این وی ایف سی)اور منی فلو انڈیکس(ایم ایف آئی)کے نامزد ممبران جو چیئرمیں کے ذریعہ نامزد ہوں گے خصوصی مدعو ممبر،کمشنر شہری انتظامیہ اور ترقی ممبر کوآرڈینیٹر ہوں گے۔

وزیراعظم اسٹریٹ وینڈر خودکفیل فنڈ اسکیم کے علاوہ ، یہ کمیٹی وقتا فوقتا شہری غیر منظم کارکنوں کے لئے چلائے جارہے پروگرام اور متعلقہ پروگراموں کے لئے ہم آہنگی،مانیٹرنگ کا کام بھی کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.