ETV Bharat / bharat

اشوک گہلوت کی افطار پارٹی میں عوام کا ہجوم - اشوک گہلوت کی افطار پارٹی

ریاست راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر افطار کا اہتمام کیا۔

اشوک گہلوت
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 4:20 AM IST

وزیراعلیٰ کی افطار پارٹی میں ریاست کے عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس موقع پر علماء کرام نےعوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح رمضان کا پورا مہینہ عبادت میں گزارا، اسی طرح ہمیں چاہیے کہ ہم پورے سال عبادت کریں اور مسجدوں کو آباد رکھیں۔'

اشوک گہلوت کی افطار پارٹی

وزیراعلی کی افطار پارٹی میں نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ، مفتی شیر محمد خان، اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی، اقلیتی امور کے وزیر صالح محمد سمیت دیگر ریاستی وزراء اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ افطار کے وزیراعلیٰ کے گھر پر ہی نماز ادا کی گئی۔

Intro:کثیر تعداد میں کون کسی رہنما کو پہنچی گھر

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے 28 وے روزے کے موقع پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا... سعودی پارٹی میں ریاست کے لوگوں نے حصہ لیا.. آئے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ جس طرح رمضان کا پورا مہینہ عبادت میں گزارا اسی طرح سے ہمیں چاہیے کہ ہم پورے سال عبادت کرے مسجدوں کو آباد رکھے... اس موقع پر ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت ساتھ سیلفی کا بھی نوجوانوں میں خاص طور پر کریج نظر آیا... اس موقع پر ڈپٹی وزیراعلی سچن پائلیٹ, مفتی شیر محمد خان, اسمبلی کے صدر سی پی جوسی, اقلیتی محکمے کے وزیر صالح محمد سمیت دیگر ریاستی وزیر اور موجودہ اسمبلی اراکین بھی موجود ہے.. افطار کے وقت عالم بھر میں امن و امان کی دعائیں بھی مانگی گئیں.. وزیر اعلی کے گھر میں ہی نماز ادا کی گئی...

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.