ETV Bharat / bharat

'پائلٹ معافی مانگ لیں، باغیوں سمیت واپسی ہو جائے گی'

پرمود بھایا نے کہا کہ 'بی جے پی منتخب حکومتوں کو گرانے کا کام کرکے جمہوریت کا گلا گھونٹتی آئی ہے۔ اس مرتبہ راجستھان میں عوام کی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ بی جے پی جمہوریت کا قتل کرنے میں لگی ہے ہم جمہوریت کو بچانے میں'۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 8:27 PM IST

راجستھان کے وزیر کانکنی و مویشی پروری پرمود بھایا نے کہا ہے کہ سچن پائلٹ معافی مانگ لیں تو ان کی اور باغی اراکین اسمبلی کی کانگریس میں واپسی ہوجائے گی۔

بھایا نے آج بتایا کہ سچن پائلٹ کانگریس کے سینئر رہنما رہے ہیں۔ انہوں نے غلطی کی ہے۔ اپنی غلطیوں کو اعلیٰ کمان کے سامنے مان کر وہ معافی مانگ لیں تو ان کی اور باغیوں کی واپسی ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی منتخب حکومتوں کو گرانے کا کام کرکے جمہوریت کا گلا گھونٹتی آئی ہے۔ اس مرتبہ راجستھان میں عوام کی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ بی جے پی جمہوریت کا قتل کرنے میں لگی ہے ہم جمہوریت کو بچانے میں۔

وسندھرا راجے حکومت کے وقت اشوک گہلوت نے بجری کانکنوں اور بجری مافیاؤں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا آج گہلوت حکومت نے ہی بجری کانکنی کے ملزم اور سابق وزیراعلیٰ وسندھرا راجے کی اجمیر کے اجلاسوں میں ساتھ رہنے والے مالکوں کے ہوٹلوں میں پناہ لینے کے سوال پر بھایا نے کہا کہ سیاست کی جنگ چھڑی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ محفوظ جگہ سوریہ گڑھ لگی۔ اس لئے یہاں اراکین اسمبلی کو ٹھہرایا گیا ہے۔ کئی مرتبہ تھوڑا الگ کرنا ہوتا ہے۔ ہمیں ٹھہرنا ہے۔ ہوٹل کس کا ہے ہمیں کوئی مطلب نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.