ETV Bharat / bharat

چھتیس گڑھ میں آئی ڈی دھماکہ

ریاست چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں پولنگ بوتھ کے قریب آئی ڈی بلاسٹ ہوا ہے۔

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 8:37 AM IST

چھتیس گڑھ میں آئی ڈی دھماکہ

تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران ماؤنوازوں کی جانب سے آئی ڈی دھماکہ کیا گیا۔ یہ دھماکہ سکیورٹی اہلکاروں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا۔

دھماکہ میں کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.