ETV Bharat / bharat

اپنی بے بسی پر آنسو بہاتا ابراہیم ذوق کا مزار

قلعہ معلہ کے شاعر استاد ذوق سادا سلیس زبان میں شعر کہتے تھے جس کی وجہ سے نہ خواندہ افراد بھی ان کی شاعری کو پسند کرتے تھے اس کے باوجود تقریباً 150 برس تک ان کا مزار تاریکی میں گم رہا۔

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 11:35 PM IST

اردو شاعری کے نامور شاعر استاد شیخ محمد ابراہیم ذوق نے اپنی بیشتر زندگی عالیشان محل میں گزاردی لیکن ان کی وفات کے بعد لوگوں نے انہیں بھلادیا۔

اطلاع کے مطابق سنہ 2002 سے قبل ان کے مزار کی جگہ پر ایک پیشاب گھر ہوا کرتا تھا جسے بعد میں ایک مزار کی شکل دے دی گئی۔

قلعہ معلہ کے شاعر استاد ذوق سادا سلیس زبان میں شعر کہتے تھے جس کی وجہ سے نہ خواندہ افراد بھی ان کی شاعری کو پسند کرتے تھے اس کے باوجود تقریباً 150 برس تک ان کا مزار تاریکی میں گم رہا۔

اپنی بے بسی پر آنسو بہاتا ابراہیم ذوق کا مزار

دارالحکومت دہلی کے نبی کریم علاقہ میں استاد ذوق کے مزار کی چار دیواری کو آثار قدیمہ کے ذریعہ ضرور تحفظ دیا گیا ہے، لیکن اس کی حالت دیکھ کر یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اگر استاد ذوق زندہ ہوتے تو اس حالت کو دیکھ کر وہ پھر سے مر جاتے۔

علاقے کے لوگوں نے بتایا کہ استاد ذوق کے مزار کے باہر شام ہوتے ہی شرابی اور جواریوں کی محفل سجنے لگتی ہے گندگی اتنی کہ ناک پر ہاتھ رکھے بغیر مزار کے پاس سے گزرنا ممکن نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: حاجیوں پر ٹیکس سے کتنی آمدنی ؟ حساب کتاب نہیں !

نبی کریم کے لوگوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ جب اس مزار کی چار دیواری کی گئی تھی اس دوران کئی بار محفل سماع سجی اور قوالیوں کی آواز گونجی لیکن یہ محض تین چار برس ہی چلا اور اس کے بعد سے یہاں پر نہ تو قوالی کی آواز سنائی دی اور نہ ہی محفل سجتی نظر آئی۔

Intro: شیخ محمد ابراہیم ذوق کی پیدائش 18ویں صدی میں وہ اپنی شاعری اور مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد کے طور پر مشہور ہوئے.

Body:اردو شاعری کے نامور شاعر استاد شیخ محمد ابراہیم ذوق نے اپنی بیشتر زندگی عالیشان محلوں میں گزاری لیکن ان کی وفات کے بعد لوگوں نے ایسا بھلایا کہ سنہ 2002 سے قبل ان کے مزار کی جگہ ایک پیشاب گھر ہوا کرتا تھا جسے بعد میں ایک مزار کی شکل دے دی گئی.

قلعہ معلہ کے شاعر استاد زوق سادا سلیس زبان میں شعر کہتے تھے جس کی وجہ سے نہ خواندہ افراد بھی ان کی شاعری کو پسند کرتے تھے اس کے باوجود تقریباً 150 برس تک ان کا مزار تاریکی میں گرد رہا.

دارالحکومت دہلی کے نبی کریم علاقہ میں استاد ذوق کا مزار کی چار دیواری کو آثار قدیمہ کے ذریعہ ضرور تحفظ دیا گیا ہے لیکن اس کی حالت دیکھ کر یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اگر استاد ذوق زندہ ہوتے تو اس حالت کو دیکھ کر وہ پھر سے مر جاتے

علاقے کے لوگوں نے بتایا کہ استاد ذوق کے مزار کے باہر شام ہوتے ہی شرابی اور جواریوں کی محفل سجنے لگتی ہے گندگی اتنی کہ ناک پر ہاتھ رکھے بغیر مزار کے پاس سے گزرنا ممکن نہیں ہے.

نبی کریم کے لوگوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ جب اس مزار کی چار دیواری کی گئی تھی اس دوران کئی بار محفل سماع سجی اور قوالیوں کی آواز گونجی لیکن یہ محض تین چار سال ہی چلا اور اس کے بعد سے یہاں پر نہ تو قوالی کی آواز سنائی دی اور نہ ہی محفل سما سجتی نظر آئی.

Conclusion:بائٹ

مقامی باشندہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.