ETV Bharat / bharat

'میں نریندر مودی کا ڈاکیہ ہوں' - جگن ناتھ مندر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا سینکڑوں حامیوں کے ساتھ آج بھگوان جگن ناتھ مندر پہنچے اور بھگوان کا درشن کیا۔

ھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 9:26 PM IST

سمبت پاترا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ :' میں نے بھگوان جگن ناتھ کو شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مجھے مندر بلایا اور وزیراعظم نریندر مودی کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے لیے دعائیں کی'۔

ھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان سمبت پاترا

پاترا نے مزید کہا کہ : ' میں وعدہ کرتا ہوں کہ جیت کے بعد اپنے حلقے میں ترقی کا جال بچھاوں گا، اور لوگوں کو خوشحال دیکھنا میری دلی تمنا ہے'۔

انہوں نے اپنے آپ کو وزیراعظم نریندر مودی کا ڈاکیہ بتایا۔

انہوں نے کہا کہ 'بھگوان جگن ناتھ نے مجھے بلایا اور نریندر مودی نے مجھے بھیجا، میں دونوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں'۔

خیال رہے کہ سمبت پاترا پوری حلقے سے انتکاب لڑنے والے ہیں، اس سے قبل قیاس کیا جارہا تھا کہ اس سیٹ سے نریندر مودی انتخاب لڑ سکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.