ETV Bharat / bharat

حیدرآباد میں پھنسے صومالی شہری اپنے ملک روانہ - لاک ڈاؤن کے درمیان حیدرآباد

لاک ڈاؤن کے دوران حیدرآباد میں پھنسے 128 صومالیائی شہری راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اپنے ملک کے لئے روانہ ہوئے۔

hyderabad international airport facilitates evacuation flight of somali nationals
حیدرآباد میں پھنسے صومالی شہری اپنے ملک واپس
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 8:00 AM IST

کووڈ 19 وبائی مرض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران تلنگانہ میں پھنسے صومالی شہریوں کو حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ان کے آبائی ملک روانہ کیا گیا۔

hyderabad international airport facilitates evacuation flight of somali nationals
حیدرآباد میں پھنسے صومالی شہری اپنے ملک واپسحیدرآباد میں پھنسے صومالی شہری اپنے ملک واپس

ایک سرکاری بیان میں ایئرپورٹ حکام نے مطلع کیا کہ ڈیلو ایئر لائنز کے ڈی اے او 178 (آمد) / ڈی اے او 179 (روانگی) کی ایک امدادی چارٹر پرواز موگادیشو، صومالیہ سے مسقط کے راستے آج صبح 9.30 بجے روانہ ہوا۔ جو 11.39 صبح صومالیہ پہنچ گیا۔ جس میں 128 مسافرسوار تھے۔

hyderabad international airport facilitates evacuation flight of somali nationals
حیدرآباد میں پھنسے صومالی شہری اپنے ملک واپس

تمام روانہ ہونے والے مسافروں کو ہر طرح کے حفاظتی پروٹوکول فراہم کیے گئے۔

حیدرآباد بین الاقوامی ہوائی اڈے میں مکمل طور پر سینیٹائزڈ کیا گیا۔

ایئرپورٹ پہنچتے ہی بین الاقوامی روانگی ٹرمینل (IIDT) کے ذریعے انھیں دیگر خدمات فراہم کی گئی ۔

ابھی تک ہوائی اڈے نے حیدرآباد، تلنگانہ میں پھنسے ہوئے تقریبا 1700 غیر ملکی شہریوں کو مختلف ممالک کے لئے پروازوں کا انتظام کیا ہے۔

ہوائی اڈے نے حکومت کے دو مراحل کے تحت 34 آمد ورفت پروازیں بھی سنبھال لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.