ETV Bharat / bharat

بجنور: شوہر بیوی کے جھگڑے میں شوہر نے خودکشی کر لی - شوہر بیوی کے جھگڑے میں شوہر نے خودکشی کر لی

پولیس کے مطابق آئے دن شوہر اور بیوی کے درمیان معمولی کہا سنی کو لے کر جھگڑا ہوتا رہتا تھا اسی وجہ سے سریندر نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 3:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں 30 سالہ سریندر نامی شخص نے تھانہ شیرکوٹ کے نوندھنا علاقے کے قبرستان میں جاکر رسی سے درخت پر لٹک کر خود کشی کر لی۔

ویڈیو

پولیس کے مطابق آئے دن شوہر اور بیوی کے درمیان معمولی کہا سنی کو لے کر جھگڑا ہوتا رہتا تھا اسی وجہ سے سریندر نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

پولیس نے لاش کو درخت سے اتارکر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیا ہے۔ اچانک ہوئی خودکشی کے بعد کنبے والوں کا رو رو کر برا حال ہے۔ وہیں پولیس اس معاملے میں تفتیشی کارروائی کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.