ETV Bharat / bharat

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ کیسے گزاریں؟ - تیسرا عشرہ جہنم سے آزادی

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ کیسے گزاریں؟ اس سلسلے میں معروف عالم دین مولانا ہارون رشید نقشبندی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی۔

عالم دین مولانا ہارون رشید نقشبندی
عالم دین مولانا ہارون رشید نقشبندی
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 5:51 PM IST

رحمتوں بھرا رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ ایسے میں فرزندان توحید روزہ، نماز، ذکر، اذکار اور نوافل کو کثرت سے ادا کرتے ہیں۔ رمضان کا پہلا اشرہ کیسے گزاریں اس بارے میں مولانا ہارون رشید بتاتے ہیں کہ رمضان المبارک کے تعلق سے حدیث شریف میں ہے کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا ہے کہ رمضان المبارک کے تین عشرے ہوتے ہیں پہلا عشرہ رحمتوں کا، دوسرا عشرہ مغفرت کا اور تیسرا عشرہ جہنم سے آزادی کا ہے۔

عالم دین مولانا ہارون رشید نقشبندی

انہوں نے کہا کہ پہلے عشرے میں فرزندان توحید کو روزہ رکھ کر اللہ کی رحمتوں کا سوال کرنا چاہیے۔ دعاؤں میں اللہ کے رحمت کا طلبگار بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ جب بھی ہم نماز میں یا دیگر عبادات میں دعا کریں تو اللہ سے اس کے رحمتوں تو کا سوال کریں۔

خیال رہے کہ اس بار رمضان کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے درمیان پڑا ہے۔ ایسے میں دیگر مولانا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھر پر رہ کر نماز ادا کریں۔ مسجد جانے سے پرہیز کریں کیوں کہ وہاں بھیڑ ہوتی۔

مولانا نے کہا ہے کہ کیوں کہ کورونا وائرس چھوت کی بیماری کی طرح ہے اس لیے لوگوں سے ملنے سے پرہیز کریں اور حکومت کی جانب سے جاری گائڈ لائن کو فالو کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.