ETV Bharat / bharat

ہانگ کانگ: اساتذہ کی حکومت مخالف ریلی - ٹیچرز یونین

ہانگ کانگ میں حوالگی قانون کے خلاف اساتذہ نے حکومت مخالف ریلی نکالی۔

ہانگ کانگ: اساتذہ کی حکومت مخالف ریلی
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 2:49 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:11 AM IST

مظاہرین مشرق ہانگ کانگ کے چاٹر گارڈن پارک میں موجود ہو رہے ہیں۔

ریلی کے منتظمین کے ایک نمائندے نے کہا کہ ہم لوگ ایڈمنسٹریٹو سربراہ کیری لام کے دفتر کی طرف جا رہے ہیں۔

ٹیچرز یونین کے ممبران اس حوالگی قانون منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں جس کے تحت بغیر کسی دو طرفہ سمجھوتہ کے مشتبہ افراد کو مختلف قانونی طریق کار کے لیے چین کو سونپنے کا التزام ہے۔
مظاہرین پہلے ہی ریلیوں میں شامل لوگوں پر پولیس کی طرف کیے گئے طاقت کے استعمال کی جانچ کرانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔

چین کا نیم خود مختار علاقہ(ملک) ہانگ کانگ میں جون کے آغاز سے ہی مظاہرہ ہو رہے ہیں۔ لوگوں نے حوالگی قانون کے خلاف پرامن طریقے سے ریلیاں نکالیں، لیکن بعد میں مظاہروں کے دوران مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں ہونے لگیں۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.