ETV Bharat / bharat

بھارتی وزارت داخلہ کا ہنگامی اجلاس

میٹنگ میں نیشنل قومی سلامتی کےمشیر اجیت ڈوبھال، خفیہ ایجنسی را کے چیف، داخلہ سکریٹری اور دیگر اہم افسران شامل ہو ئے۔

meeting
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 2:33 PM IST

Updated : Feb 27, 2019, 5:02 PM IST

بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہوتے جا رہا ہے۔ انہی تلخیوں کے درمیان وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اعلی سطح کی میٹنگ بلائی۔

احتیاط برتتے ہوئے بھارتی حکومت نے بھارت اور پاکستان کی سرحد سے منسلک ایئر پورٹ اور ایئر اسپیس کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔
جموں، سری نگر، لیہ اور چنڈی گڑھ ایئر اسپیس کو بند کر دیا گیا ہے اور کئی اڑانوں کو روک دیا گیا ہے۔
بھارتی فضائی کی کارروائی کے بعد ممکنہ پاکستانی کی جوابی کاروائی کی جا سکتی ہے۔ اسی انتباہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہائی الرٹ پر رکھ دیا گیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کے حملے سے تلملا ئے پاکستان نے بدھ کے روز جنگ بندی کے خلاف ورزی کی اور بھارت کے دو طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا جسے بھارت نے سرے سے خارج کر دیا ہے۔
اس سے قبل آج صبح بھارتی فوج نے سرحد پار سے پاکستانی گولی باری کا سخت جواب دیتے ہوئے جموں کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پار واقع پاکستان کی پانچ چوکیوں کو تباہ کر دیا۔ اس کارروائی میں کئی پاکستانی فوجی متاثر ہوئے ہیں۔ ایک دفاعی افسر نے یہ اطلاع دیا ہے۔
ایک دفاعی پی آر او نے کہا،'بھارتی فوج نے جوابی کارروائی کی اور ہماری گولہ باری میں پانچ چوکیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور پاکستانی فوج کے کئی جوان زخمی ہوئے ہیں۔'

undefined

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : Feb 27, 2019, 5:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.