ETV Bharat / bharat

فائر بریگیڈ گاڑیاں متعارف - سچارتا

آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں 15 فائر بریگیڈ گاڑیاں متعارف کی گئی ہیں۔

fire brigades
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 2:11 PM IST

تلنگانہ کے ریاستی وزیر داخلہ سُچارتا نے ہر ی جھنڈی دکھاکر ان گاڑیوں کو روانہ کیا۔

fire brigades
fire brigades
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ آگ زنی کے واقعات پر قابو پانے اور اس کے انسداد کے لے حکومت سنجیدہ ہےاور اسی سلسلہ میں پندرہ فائر بریگیڈ گاڑیاں متعارف کی گئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ ریاست میں جہاں جہاں فائر اسٹیشنز کی ضرورت ہےاسے پورا کیا جائےگا۔اس موقع پر وزیر داخہ نے فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مشینوں کا جائزہ لیا، متعلقہ افسران نے ان گاڑیوں کے مشینی سیٹ اپ سے متلعق انھیں واقف کرایا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.