علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر طارق منصور نے بھارتی عوام کو اور علی برادری کو ہولی کا تہوار کی مبارکباد دی۔
اسی کے ساتھ پروفیسر طارق منصور نے یہ امید کی کہ رنگ اور خوشی کا یہ تہوار ملک میں خوشی اور بھائی چارے کا ماحول پیدا کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہولی رنگ اور خوشیوں کا یہ تہوار ہمارے ملک میں رنگوں کے ساتھ خوشیاں بکھیرے گا۔