ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر - فرڈینینڈ دوم کے مابین امن معاہدہ

بھارت اور عالمی تاریخ میں 4 فروری کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 6:38 AM IST

سنہ 1620: ہنگری کے پرنس بیتھلن اور روم کے شہنشاہ فرڈینینڈ دوم کے مابین امن معاہدہ طے پایا۔

سنہ 1783: اٹلی کے شہر کیلبریا میں خوفناک زلزلے سے 50،000 افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 1797: ایکواڈور کے دارالحکومت کوئٹو میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں 41 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 1847: امریکہ کے میری لینڈ میں پہلی ٹیلی گراف کمپنی کا قیام ۔

سنہ 1881: تلک کی ادارت میں روزنامہ ’کیسری‘ کے پہلا شمارہ کی اشاعت۔

سنہ 1895: ریاستہائے متحدہ امریکہ کے شکاگو میں پہلے رولنگ لفٹ پل کا افتتاح ۔

سنہ 1920: پہلی ایئر لائن لندن سے جنوبی افریقہ کے لئے شروع ۔

سنہ 1924: مہاتما گاندھی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے وقت سے پہلے ہی انہیں جیل سے رہا کیا گیا۔

سنہ 1932: نیو یارک کے لیک پلیسیڈ میں تیسرے سرمائی اولمپکس کا افتتاح۔

سنہ 1948: سری لنکا کو برطانوی حکمرانی سے آزادی ملی۔

سنہ 1965: امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔

سنہ 1976: گوئٹے مالا اور ہونڈوراس میں خوفناک زلزلہ کے نتیجے میں 22،000 افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 1978: جولیس جے وردھنے نے سری لنکا کے پہلے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔

سنہ 1990: کیرالہ کے ضلع ارناکولم کو مکمل طور پر خواندہ ضلع قرار دیا گیا۔

سنہ 1994: امریکہ نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندیوں کو ختم کیا۔

سنہ 1996: نیپال کے لمبنی میں جس درخت کے قریب گوتم بدھ کی پیدائش ہوئی، اس پیڑ کا پتہ چلا۔

سنہ 1998: افغانستان میں زلزلے میں 4000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 2004: سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کا آغاز ۔

سنہ 2006: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران کے جوہری ہتھیاربنائے جانے کے معاملے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پاس بھیجا۔

سنہ 2007: امریکہ کے سابق نائب صدر ال گور کو اقوام متحدہ کا ماحولیاتی ایوارڈ ملا۔

سنہ 2014: ستیہ نڈیلا کو معروف سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کا چیف ایگزیکیٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.