ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر - نامور مصلح منشی نول کشور کی پیدائش

بھارت اور عالمی تاریخ میں تین فروری کے چند اہم واقعات مندرجہ ذیل ہیں: -

today history
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 6:48 AM IST

سنہ 1468: ۔پرنٹنگ پریس کے خالق جوہانس گوٹنبرگ کا انتقال۔

سنہ 1503: ۔پرتگال اورسلطنت عثمانیہ کے درمیان جنگ ۔

سنہ 1509: پرتگال اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان ہندستان کے دیپ میں جنگ ہوئی۔

سنہ 1690: امریکہ کی میساچیوسٹ ریاست نے ملک میں پہلی بار کاغذ کی کرنسی جاری کی۔

سنہ 1760: سداشیو راؤ بھاؤ کی قیادت میں مراٹھا فوج نے ادگير کی جنگ میں نظام کوشکست دی۔

1815 ۔دنیا میں پنیر پیداوار کا پہلا کارخانہ سوئٹزرلینڈ میں کھولا گیا۔

سنہ 1836: نامور مصلح منشی نول کشور کی پیدائش۔

سنہ 1870: امریکہ کے آئین میں ہوئی 15 ویں ترمیم سے ہر فرد کو اس کی ذات اور رنگ کی تفریق کے بغیر ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔

سنہ 1880: ہفتہ وار میگزین السٹریٹڈ ویکلی آف انڈیا کا پہلا شمارہ بمبئی سے شائع ہوا۔

سنہ 1916: بنارس ہندو یونیورسٹی کا قیام۔

سنہ 1924: امریکہ کے 28 ویں صدر ولسن کا انتقال۔

سنہ 1925: بھارت کی پہلی بجلی سے چلنے والی ٹرین ممبئی سے کرلا کے درمیان شروع ہوئی۔

سنہ 1934: پہلی مرتبہ ہوائی جہازوں سے پارسل بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ اسے شروع کرنے والے کمپنی کو آج لفتھانسا کے نام سے جانا جاتا ہے۔

سنہ 1942: جاوا پر پہلا جاپانی فضائی حملہ ہوا۔

سنہ 1945: روس دوسری عالمی جنگ میں جاپان کے خلاف جنگ میں شامل ہونے پرمتفق ہوا۔

سنہ 1946: آزاد ہند فوج کے تین اعلی افسروں کو عوام کے زبردست دباوو کی وجہ سے کمانڈر انچیف جنرل کلاووڈ اوچن ٹیک نے رہا کیا۔

سنہ 1954: الہ آباد کمبھ میلے میں ہوئے حادثے میں 500 سے زائد افراد کی موت۔

سنہ 1966: سوویت یونین کی بغیر پائلٹ کی لیونا ۔ 09 خلائی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے چاند پر اتاری گئی۔

سنہ 1969: فلسطین نیشنل کانگریس نے یاسر عرفات کو فلسطین لبریشن آف آرگنائزیشن کا لیڈڑ مقرر کیا۔

سنہ 1969: تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلی سی این انادروئی کا انتقال۔

سنہ 1970: بھارت کے پہلے اور دنیا کے سب سے بڑے کوئلے سے چلنے والے کھاد پلانٹ کی تلچر میں بنیاد رکھی گئی۔

سنہ 1972: جاپان کے سپارو میں پہلے سرمائی اولمپکس گیمس منعقد ۔

سنہ 1981: اوڈوار نوردلی کے استعفی کے بعد محترمہ ہرلیم ناروے کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب۔

سنہ 1988: ملک کی پہلی نیوکلیائی آبدوز آئی این ایس چکر بحریہ میں شامل۔

سنہ 1994: امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف لگائی گئی تجارتی پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔

سنہ 1999: بھارتی ریاست جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک جنتا دل کی بحالی۔

سنہ 2003: بھارت نے ازبکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا۔

سنہ 2005: بھارتی نژاد کے پہلے ممبرپارلیمنٹ دليپ سنگھ سوندکو احترام سے نوازنے کے لیے امریکی نمائندہ اسمبلی میں لائے گئے بل کو عام رائے سے منظوری ملی۔

سنہ 2006: مصر کا طیارہ السلام -98 بحیرہ احمر میں ڈوبا۔

سنہ 2006: سعودی عربیہ سے 1414 مسافروں کو لے جارہے السالم جہاز بحراحمر میں ڈوب گیا اس حادثے میں صرف 387 مسافروں کو بچایا جاسکا۔

سنہ 2007: عراق کی راجدھانی بغداد کے ایک بازار میں ہوئے بم دھماکے میں 135 افراد ہلاک۔

سنہ 2008: گرو روندر ناتھ ٹیگور کے چوری ہوئے نوبل انعام بنگلہ دیش میں ہونے کے اشارے ملے۔

سنہ 2009: شلپا شیٹی نے راجستھان رائلس کی حصہ داری خریدی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.