ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر - etv bharat news

عالمی تاریخ میں 22 جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

history of the day
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر
author img

By

Published : Jan 22, 2021, 6:55 AM IST

Updated : Jan 22, 2021, 7:01 AM IST

  • 1517۔ ترکوں نے قاہرہ پر قبضہ کیا۔
  • 1666۔ مغل بادشاہ شاہجہاں کا 74 سال کی عمر میں آگرہ کے قلعہ میں انتقال ہوا۔ شاہجہاں کو ان کے بیٹے اورنگ زیب نے وہاں نظربند کررکھا تھا۔
  • 1760۔ برطانیہ نے جنوبی ہندوستان میں فرانسیسیوں سے وانڈی واش کی لڑائی جیتی۔
  • 1771۔ اسپین نے فاکلینڈ جزیرہ برطانیہ کو دیا۔
  • 1817۔ برطانیہ کا فریٹر ڈائنا ملیشیا کے ساحل پر ڈوبا۔
  • 1901۔ برطانیہ کی مہارانی وکٹوریہ کا 81 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
  • 1905۔ ژار فوجیوں نے تنگ ہال مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ یہ دن روس میں خونی روی وار کے نام سے مشہور ہے۔
  • 1941۔ رومانہ میں یہودوں کا پہلا قتل عام ہوا۔
  • 1946۔ امریکہ کے صدر نے ملک کی اہم خفیہ ایجنسی سنٹرل انٹلی جنس (سی آئی اے) قائم کی۔
  • 1963۔ دہرہ دون میں نابیناؤں کے لئے قومی لائبریری قائم کی گئی۔
  • 1972۔ برطانیہ، ڈنمارک آئرلیڈ، اور ناروے نے یوروپین اکانومک کمیونٹی (آئی سی) میں شامل ہونے سے متعلق ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔
  • 1973۔ اردن کے ایک مسافر بردار جہاز کے نائجیریا کے کانگو ہوائی اڈے پر اترتے وقت آگ لگنے سے 176 لوگوں کی موت ہوگئی۔
  • 1982۔ شمال امریکی جزیرہ کا 75 فیصد حصہ برف سے ڈھکا۔
  • 1992۔ ایران کے وزیراعظم علی امینی کا انتقال ہوا۔
  • 1995۔ اسرائیل کے بیت لینڈ میں بم حملے میں بائیس لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1977۔ ناسا کی خلائی گاڑی اٹلانٹک زمین پر بحفاظت واپس آئی۔
  • 1999۔ آسٹریلیا مشنری گراہم اسٹینس اور ان کے دو بیٹوں کو اوڈیا میں زندہ جلادیا۔
  • 2007۔ بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بازار میں ہوئے خودکش کار حملے میں 88 لوگ مارے گئے۔
  • 2009۔ امریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کیوبا کی متنازعہ گوانتانامو جیل کو بند کرنے کا حکم دیا۔

Last Updated : Jan 22, 2021, 7:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.