ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - امریکی اداکارہ مارین سیلڈوز کا انتقال

بھارت اور عالمی تاریخ میں 6 اکتوبر کو ہونے والے واقعات و حادثات یہاں درج کیے جارہے ہیں۔

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 7:26 AM IST

سنہ 1499: فرانس کے شاہ لوئس کا میلان پر قبضہ۔

سنہ 1723: بنجامن فرینکلن 17 سال کی عمر میں فلاڈیلفیا پہنچے۔

سنہ 1762: برطانوی فوجیوں کا فلپائن کے شہر منیلا پر قبضہ ۔

سنہ 1862: انڈین پینل کوڈ ایکٹ منظور ۔

سنہ 1870: روم کو متحدہ اٹلی کا دارالحکومت بنایا گیا۔

سنہ 1873: آئر لینڈ میں کاؤنٹی کارلو فٹ بال کلب (رگبی یونین) کا قیام ۔

سنہ 1884: امریکی نیول وار کالج نیوپورٹ رہوڈز آئی لینڈ میں قائم ہوا۔

سنہ 1903: آسٹریلیائی ہائی کورٹ میں پہلی بار کام کاج کا آغاز۔

سنہ 1906: ایران میں پہلی بار مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

سنہ 1912: امریکی افواج کا نکاراگوا کے شہر لیون پر قبضہ ۔

سنہ 1927: مکالمہ اور پس منظر کی موسیقی سے آراستہ پہلی فیچر فلم ’دی جاز سنگر‘ریلیز۔

سنہ 1943: برطانوی کمانڈوز نے آپریشن ڈیون کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔

سنہ 1948: اشک آباد میں آنے والے زلزلہ میں 110،000 افراد ہلاک ۔

سبنہ 1954: وزیراعظم جواہر لال نہرو نے ملک کے لیے قومی صحت کے منصوبے کا اعلان کیا۔

سنہ 1957: سوویت یونین نے نووایا جمیلیا میں جوہری تجربہ کیا۔

سنہ 1977: روسی جنگی طیارہ میکوین مگ 29 کی پہلی پرواز ۔

سنہ 1981: مصر کے صدر انور سادات کو قاہرہ میں ایک فوجی پریڈ کے دوران ایک فوجی گروپ نے قتل کردیا۔

سنہ 1987: فجی نے جمہوریہ کا اعلان کیا۔

سنہ 1995: سوئس سائنسدانوں نے زمین کے نظام شمسی سے باہر سیارے کی نشاندہی کی۔

سنہ 2000: یوگوسلاویہ میں خون خرابہ کے بغیر ہونے والے انقلاب کے دوران صدر میلوسووچ ملک سے فرار ہوگئے۔

سنہ 2007: جیسن لیوس نےانسانی قوت سے پہلا آبی سفر مکمل کیا۔

سنہ 2012: معروف وکیل اور مغربی بنگال کے سابق گورنر بی ستیہ نارائن ریڈی کا انتقال۔

سنہ 2014: امریکی اداکارہ مارین سیلڈوز کا انتقال ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.