ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - نیو یارک سٹی میں مندرکی تعمیر

بھارت اور عالمی تاریخ میں 26 ستمبر کو ہونے والے واقعات و حادثات یہاں درج کیے جارہے ہیں۔

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 6:35 AM IST

  • سنہ 1086: ولیم دوم انگلینڈ کا شہنشاہ بن گیا۔
  • سنہ 1777: امریکی انقلاب: برطانوی فوجیوں کا فلاڈیلفیا پر قبضہ۔
  • سنہ 1820: بھارتی سماجی مصلح ایشورچند ودیاساگر کی پیدائش۔
  • سنہ 1872: نیو یارک سٹی میں مندرکی تعمیر۔
  • سنہ 1888: نوبل انعام یافتہ امریکی انگریزی مصنف ٹی ایس۔ ایلیٹ کی پیدائش۔
  • سنہ 1923: ہندی فلمی اداکار دیونند کی پیدائش۔
  • سنہ 1932: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی پیدائش۔
  • سنہ 1950: اقوام متحدہ کے فوجیوں نے شمالی کوریا کے فوجیوں سے سیول کو اپنے قبضہ لیا۔
  • سنہ 1950: انڈونیشیا اقوام متحدہ میں شامل ہوا۔
  • سنہ 1959: جاپان کی تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان ’ویرا‘ سے 4580 افراد ہلاک اور 16 لاکھ افراد بے گھر ۔
  • سنہ 1960: امریکہ میں صدارتی امیدواروں جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکسن کے درمیان پہلا ٹیلی ویژن مباحثہ۔
  • سنہ 1984: برطانیہ نے ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا۔
  • سنہ 1948: سچن تندولکر نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے کرکٹ میچ میں 18 ویں سنچری اسکور کرکے ڈیسمنڈ ہینس کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
  • سنہ 2009: کٹسانہ نامی طوفان سے فلپائن ، چین ، ویتنام ، کمبوڈیا ، لاؤس اور تھائی لینڈ میں 700 افراد ہلاک ۔
  • سنہ 2014: میکسیکو کے شہر ایگووالہ میں مجموعی طور پر 43 اسٹوڈنٹس کااغوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.