ETV Bharat / bharat

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

ایک کلک پر جانیئے بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 6:38 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:

  • سنہ 1539: سکھ فرقہ کے پہلے گرو گرو نانک دیو کا کرتار پور میں انتقال ۔ انھوں نے ہی ’لنگر‘ کی روایت کا آغاز کیا تھا۔
  • سنہ 1789: امریکی کانگریس نے پوسٹ ماسٹر جنرل کے دفتر کو اختیار دیا۔
  • سنہ 1792: جمہوریہ فرانس کے قیام کا اعلان کیا گیا۔
  • سنہ 1903: امریکی شہری اٹیلو مارچیونی کو آئس کریم کون کا پیٹنٹ دیا گیا۔
  • سنہ 1914: جرمن جنگی جہاز ایڈن کی مدراس بندرگاہ پر بمباری ۔
  • سنہ 1949: سوویت روس نے ایٹم بم کا کامیاب تجربہ کیا۔
  • سنہ 1955: برطانیہ میں ٹیلی وژن کی کمرشلائزیشن کا آغاز۔
  • سنہ 1961: امریکی صدر جان ایف کینیڈی نے پیس کور کے قیام کے لئے کانگریس ایکٹ پر دستخط کیے۔
  • سنہ 1966: امریکی تحقیقاتی ’سرویئر 2‘قمری سطح سے ٹکرا یا۔
  • سنہ 1977: پیلے کی قیادت میں دو نمائشی میچ کھیلنے کے لئے کلکتہ پہنچی۔
  • سنہ 1979: جماعت اسلامی کے بانی مولاناابوالاعلی مودودی کی وفات۔
  • سنہ 1980: ایران اور عراق کے مابین جاری سرحدی تنازع جنگ میں تبدیل۔
  • سنہ 1988: کینیڈا کی حکومت نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان اور کینیڈا کے شہریوں سے نظر بندی کی معافی مانگی اور معاوضے کا وعدہ بھی کیا۔
  • سنہ 1992: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بوسینیا اور ہرزیگوینا کے مابین جنگ میں مجرمانہ کردار کے لئے یوگوسلاویہ کو نکال دیا۔
  • سنہ 2002: فرانس نے آئیوری کوسٹ میں اپنی فوج بھیجی۔
  • سنہ 2006: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے کنسٹرکشن مشن پرگئے اٹلانٹس اسپیس کرافٹ بحفاظت امریکہ کے کینیڈی خلائی مرکز میں اترا۔
  • سنہ 2007: ایران نے 1800 کلومیٹر رینج والی میزائل کی نمائش کی۔
  • سنہ 2007: ناسا کے ایئر کرافٹ نے مریخ پر سات غار نما شکلیں دریافت کی۔
  • سنہ 2011: پلاننگ کمیشن (اب نیتی آیوگ) نے 2011 میں سپریم کورٹ میں دائر اپنے حلف نامے میں شہروں میں 965 روپے اور دیہات میں ماہانہ 781 روپے خرچ کرنے والوں کو غریب ماننے سے انکار کردیا۔
  • سنہ 2011: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پٹودی کے نواب منصور علی خان پٹودی کا انتقال۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.