- سنہ 1573: مغل حکمران اکبر نے گجرات فتح کیا۔
- سنہ 1752: برطانیہ اور برطانوی نوآبادیات میں’ جولین کلینڈر ڈے‘ منایا گیا۔
- سنہ 1789: امریکہ میں محکمہ محصولات کا قیام۔
- سنہ 1806: لینڈ سلائیڈنگ سے سوئٹزرلینڈ کا شہر مکمل طور سے تباہ ۔
- سنہ 1833: اوہائیو میں اوبرلین کالج کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1843: دی اکنامسٹ کی لندن میں پہلی اشاعت ۔
- سنہ 1898: مشین گن کو پہلی بار جنگ میں استعمال کیا گیا۔
- سنہ 1945: ویتنام کے کمیونسٹ انقلابی رہنما ہو چی منہ نے آزادی کا اعلان کیا۔
- سنہ 1945: جاپان کے شکست قبول کرنے کے بعد دوسری عالمی جنگ کا خاتمہ ہوا۔
- سنہ 1946: پنڈت جواہر لال نہرو نے غیر منقسم بھارت کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔
- سنہ 1970: کنیاکماری میں وویکانند میموریل کا افتتاح۔
- سنہ 1991: امریکہ نے لتھوانیا ، لاٹویا اور ایسٹونیہ کی آزادی کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔
- سنہ 1999: بھارتی تیراک بولا چودھری دو بار انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی ایشین خاتون بن گئیں۔
- سنہ 2009: آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کا ایک فضائی حادثے میں انتقال۔
تاریخ میں آج کے دن پر ایک نظر
بھارت اور عالمی تاریخ میں 2 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:
تاریخ میں آج کا دن
- سنہ 1573: مغل حکمران اکبر نے گجرات فتح کیا۔
- سنہ 1752: برطانیہ اور برطانوی نوآبادیات میں’ جولین کلینڈر ڈے‘ منایا گیا۔
- سنہ 1789: امریکہ میں محکمہ محصولات کا قیام۔
- سنہ 1806: لینڈ سلائیڈنگ سے سوئٹزرلینڈ کا شہر مکمل طور سے تباہ ۔
- سنہ 1833: اوہائیو میں اوبرلین کالج کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1843: دی اکنامسٹ کی لندن میں پہلی اشاعت ۔
- سنہ 1898: مشین گن کو پہلی بار جنگ میں استعمال کیا گیا۔
- سنہ 1945: ویتنام کے کمیونسٹ انقلابی رہنما ہو چی منہ نے آزادی کا اعلان کیا۔
- سنہ 1945: جاپان کے شکست قبول کرنے کے بعد دوسری عالمی جنگ کا خاتمہ ہوا۔
- سنہ 1946: پنڈت جواہر لال نہرو نے غیر منقسم بھارت کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔
- سنہ 1970: کنیاکماری میں وویکانند میموریل کا افتتاح۔
- سنہ 1991: امریکہ نے لتھوانیا ، لاٹویا اور ایسٹونیہ کی آزادی کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا۔
- سنہ 1999: بھارتی تیراک بولا چودھری دو بار انگلش چینل عبور کرنے والی پہلی ایشین خاتون بن گئیں۔
- سنہ 2009: آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کا ایک فضائی حادثے میں انتقال۔
Last Updated : Sep 2, 2020, 9:06 AM IST