ETV Bharat / bharat

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں - آج کی تاریخ پر ایک نظر

بھارتی اورعالمی تاریخ میں 13 جون کے چند اہم واقعات پرایک نظر۔

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 5:48 AM IST

  • سنہ 1290۔ غلام خاندان کا خاتمہ ہونے کے بعد جلال الدین فیروز شاہ دہلی کے تخت پر بیٹھے۔
  • سنہ 1420۔ جلال الدین فیروز شاہ دہلی کے تخت پر بیٹھا۔
  • سنہ 1757۔ سراج الدولہ سے جنگ کے لئے ایسٹ انڈیا کمپنی کے رابرٹ کلائیو نے مرشدآباد کے لئے روانہ ہوئے۔
  • سنہ 1774۔ امریکہ کا روڈ جزیرہ غلام رواج کو ختم کرنے والا پہلا صوبہ بنا۔
  • سنہ 1879۔ مشہور انقلابی گنیش دامودر ساورکر کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1886 ۔ کناڈا کے وینکوور شہر میں آگ لگ جانے سے تقریباً 1،000 عمارت خاکستر ہوئیں۔
  • سنہ 1888۔ امریکی پارلیمنٹ نے لیبر محکمہ کی تشکیل کی۔
  • سنہ 1923۔ ہندی سنیما کے مشہور نغمہ نگار پریم دھون کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1927۔ امریکہ میں پہلی بار اسٹیچو آف لبرٹی کے داہنے ہاتھ میں امریکی پرچم کو ظاہر کیا گیا۔
  • سنہ1932 ۔ برطانیہ اور فرانس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • سنہ 1940۔ پنجاب کے اس وقت کے گورنر مائیکل او ڈائر کے قتل کے جرم میں لندن میں مجاہد آزادی ادھم سنگھ کو پھانسی دی گئی۔
  • سنہ 1943۔ مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس نے آبدوز کے ذریعے جرمنی سے ٹوکیو کا سفر شروع کیا۔
  • سنہ 1951۔ اقوام متحدہ کے فوجیوں نے پیانگ یانگ شمالی کوریا پر قبضہ کیا۔
  • سنہ 1956۔ 72 برسوں تک اپنے کنٹرول میں رکھنے کے بعد برطانیہ نے سویز نہر کا کنٹرول مصر کو سونپ دیا۔
  • سنہ 1970۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کرس کیئرنس کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1976۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے سوویت یونین کی اسرائیل پر قرارداد لاکر ووٹنگ کروانے کا مطالبہ خارج کیا۔
  • سنہ 1978۔ اسرائیلی فوجی لبنان سےواپس ہوئے۔
  • سنہ 1993۔ کم کیمبئل کناڈا کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں۔
  • سنہ 1995۔ فرانس نے اعلان کیا کہ وہ جنوبی بحرالکاہل میں آٹھ مزید نیوکلیائی تجربے کرے گا۔
  • سنہ 1997۔ دہلی کے اپہار سنیما میں آگ لگنے سے 59 افراد ہلاک ہوئے۔
  • سنہ 2002۔ امریکی نے اینٹی بیلسٹک میزائل معاہدے سے خود کو الگ کیا۔
  • سنہ 2005۔ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کو 13 سالہ بچے کے جنسی استحصال معاملے میں بری کیا گیا۔
  • سنہ 2006۔ نائیجریا اور کیمرون نے سرحدی تنازعے پر سمجھوتہ کیا۔
  • سنہ 2012۔ عراق میں سلسلہ وار بم دھماکے میں 93 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے۔
  • سنہ 2012۔ مشہور غزل گلوکار مہندی حسن کی پیدائش ہوئی۔

مزید پڑھیں:رامو جی فلم سٹی میں'فلم اورسیریلز' کی شوٹنگ شروع

  • سنہ 2016۔ بھارت کے معروف ادیب، ناول نگار، ڈرامہ نگار، نقاد اور طنز و مزاح مدراکشس کا انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.