سنہ 1678: فرانسیسی فوج نے وائپرس شہر پر قبضہ کیا۔
سنہ 1867: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں غیر ملکی تجارت کو منظوری دی گئی۔
سنہ 1905: جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں کو حق رائے کا اختیار حاصل ہوا۔
سنہ 1925: پال وون ہیڈنبرگ جرمنی کے صدر بنے۔
سنہ 1954: بیل لیبارٹری میں پہلی مرتبہ سولر بیٹری بنانے کا اعلان کیا گیا۔
سنہ 1975: اس وقت کے سوویت یونین نے زیرزمین جوہری تجربہ کیا۔
سنہ 1982: دہلی میں ٹیلی ویژن پر پہلی مرتبہ رنگین نشریات شروع ہوئیں۔
سنہ 1983: جرمنی جریدے اسٹرن نے ہٹلر کی متنازعہ ڈائری کی پہلی قسط شائع کی۔
سنہ 2005: جاپان میں اماگاسگی میں ریل حادثہ میں تقریباً107 افراد مارے گئے۔
سنہ 2013: برطانیہ نے صومالیہ میں اپنا سفارتخانہ 22 برس کے وقفے کے بعد دوبارہ کھولا۔