ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 27 مارچ کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں۔

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 7:32 AM IST

history-of-the-day
تاریخ میں آج کا دن

1668- انگلینڈ کے حکمران چارلس دوم نے بمبئی کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالہ کیا۔

1708 - انگریزی تخت شاہی سے جیمز III کے دعویدار ڈونک کرک کو ہٹایاگیا۔

1782 - چارلس واٹسن-وینٹورتھ، روکنگھم دوم کے مارکویس ، برطانیہ کے وزیر اعظم بنے۔

1841 - پہلے اسٹیم فائر انجن کا کامیاب تجربہ نیویارک میں کیا گیا۔

1845 - جرمنی کے ایک اورکیمیا اور ریاضی داں وےلہےلم رونٹگن کی پیدائش۔ انہوں نے 1895 عیسوی میں خاص ایکسرے دریافت کیا۔

1871 - پہلا بین الاقوامی رگبی میچ اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا، جو اسکاٹ لینڈ نے جیتا۔

1898 - ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے جدید تعلیم کا آغاز کرنے والے سر سید احمد خان کا انتقال ۔ انہوں نے محمڈن اینگلو اورینٹل کالج قائم کیا جو بعد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تبدیل ہوگیا۔

1899 - انگلینڈ اور فرانس کے درمیان پہلی بین الاقوامی ریڈیو براڈ کاسٹنگ اطالوی موجد جی مارکونی کی جانب سے کیا گیا۔

1944 - لتھوانیا میں دو ہزار یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔

1961 - پہلا عالمی یوم تھیٹر منانے کی شروعات ہوئی۔

1964 - الاسکا میں 8.4 کی شدت والے زلزلہ سے 118 افراد ہلاک ہوئے۔

1977 - ٹےنےریف میں دو جمبو طیارے ہوائی ٹریک پر ٹکرانے سے دنیا کا سب سے زیادہ خوفناک طیارہ حادثہ ہوا تھا جس میں 583 افراد ہلاک ہو گئے۔

1982 -اے ایف ایم چودھری بنگلہ دیش کے صدر بنائے گئے۔

1989 - خلا میں امریکہ کا میزائل اینٹی سیٹلائٹ تجربہ ناکام ہوا۔

1994 - ٹی وی ٹائکون سلویو برلسکونی کے رائٹ ونگ اتحاد نے اٹلی میں عام انتخابات جیتا۔

2002 - اسرائیل کے نےتنیا میں خودکش حملہ میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔

2003 - روس نے ٹوپول آر ایس -12 ایم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔

2008 - خلائی جہاز اینڈیور کی زمین پر کامیاب اور محفوظ واپسی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.