ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 5 جون کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 6:46 AM IST

Updated : Jun 5, 2020, 10:49 AM IST

  • 1507 - انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان تجارت کے معاہدے پر اتفاق۔
  • 1659 - مغل حکمران اورنگزیب سرکاری طور سے دہلی کے تخت نشیں ہوئے۔
  • 1664 - مصطفی دوم ترکی کا سلطان بنا۔
  • 1806 - لوئیس بوناپارٹ کو ہالینڈ کا بادشاہ مقرر کیا گیا۔
  • 1846 - امریکہ میں فلاڈیلفیا اور بالٹی مور کے درمیان ٹیلیگراف لائن کے آغاز۔
  • 1882 - بامبے (اب ممبئی) میں طوفان اور سیلاب سے تقریبا ایک لاکھ لوگوں کی موت۔
  • 1915 - ڈنمارک نے اپنے آئین میں ترمیم کرکے خواتین کو ووٹ دینے کا حق دیا۔
  • 1942 - امریکہ نے بلغاریہ، ہنگری اور رومانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1954 - بی بی سی نے اپنے پہلے ٹی وی نیوز بلیٹن نشر کیا۔
  • 1960 - منگولیا نے آئین اپنایا۔
  • 1962 - الجیریا 132 سال کے بعد فرانسیسی حکومت سے آزاد ہوا۔
  • 1967 - اسرائیل نے مصر پر حملہ کرکے اس کے قریب 400 لڑاکا طیارے تباہ کر دیئے۔
  • 1969 - ماسکو میں بین الاقوامی کمیونسٹ کانفرنس شروع ہوئی۔
  • 1972 - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے منعقد ہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں عالمی ماحولیاتی دن کی شروعات ہوئی۔
  • 1990 - سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف کو نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔
  • 1994 - جیف بیزوس نے ای کامرس کی ویب سائٹ ایمزون شروع کی۔
  • 2013 - عراق کے دارالحکومت بغداد کی ایک مسجد پر ہونے والے بم حملے میں 15 افراد ہلاک۔

Last Updated : Jun 5, 2020, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.