ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - تاریخ میں آج

بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 اکتوبر کو ہونے والے واقعات و حادثات یہاں درج کیے جارہے ہیں۔

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 8:55 AM IST

سنہ 1709: انگلینڈ اور ہالینڈ کے مابین فرانس مخالف معاہدے پر دستخط۔

سنہ 1794: فرانسیسی افواج کا جنوب مشرقی نیدرلینڈ میں وینلو پر قبضہ ۔

سنہ 1851: بنگال میں برٹش انڈین ایسوسی ایشن کا قیام۔

سنہ 1859: اسپین کا افریقی ملک مراکش کے خلاف جنگ کا اعلان ۔

سنہ 1864: یونان نے نیا آئین اپنایا۔

سنہ 1913: وسطی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں سیلاب سے ہزاروں افراد ہلاک ۔

سنہ 1920: سابق صدر ذاکر حسین کی کاوشوں سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا قیام۔

سنہ 1924: برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کو شکست۔

سنہ 1942: نازیوں نے بیلا روس کے پنسک میں 16،000 یہودیوں کو ہلاک کیا۔

سنہ 1945: دنیا کا پہلا بال پوائنٹ مارکیٹ میں آیا۔

سنہ 1947: بیلجیئم ، لکسمبرگ اور نیدرلینڈز نے 'بینیلکس یونین' تشکیل دی۔

سنہ 1958: امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔

سنہ 1990: افریقی ملک الجیریا میں زلزلہ میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 1994: نیویارک میں امریکی ہندوستانی نیشنل میوزیم کا افتتاح۔

سنہ 1999: اڈیشہ کے ساحلی علاقوں میں زبردست طوفان ۔

سنہ 2005: دارالحکومت دہلی میں ایک بم دھماکے میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک ۔

سنہ 2008: آسام میں بم دھماکے میں 69 افراد ہلاک اور 350 افراد زخمی۔

سنہ 2012: امریکی مشرقی ساحل پر سینڈی طوفان سے 286 اموات۔

سنہ 2015: چین نے ایک بچہ پالیسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.