ETV Bharat / bharat

ایودھیا تنازع:ہندومہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی - ہندو مہاسبھا نے عرضی داخل کی

ایودھیا تنازع میں ہندو فریق کی جانب سے اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے پیر کو سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی دائر کی۔

ہندومہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی
ہندومہاسبھا نے نظرثانی کی عرضی دائر کی
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 2:46 PM IST

مہاسبھا کی جانب سے وکیل وشنو شنکر جین نے یہ عرضی دائر کی، عرضی میں سنی وقف بورڈ کو پانچ ایکڑ زمین دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کی گئی ہے۔

عرضی گزار نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد کو منہدم کرنے کو غیر قانونی بتانے والے تبصرے کو ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نو نومبر کو سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ نے بابری مسجد اراضی تنازع کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع اراضی کو ہندو مہا سبھا کو دینے کا حکم دیا تھا، مسلم فریق کو ایودھیا میں ہی متبادل پانچ ہیکٹر زمین دینے کا حکم دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.