ETV Bharat / bharat

اے ایم یو شعبہ ہندی کے زیر اہتمام ورکشاپ - علیگڈہ کی خبریں

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ ہندی کی جانب سے آج صبح دس بجے آرٹس فیکلٹی لاؤنج میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا موضوع تھا بیرونی ممالک میں ہندی کی تعلیم، مسائل اور ان کا حل۔

اے ایم یو شعبہ ہندی کے زیر اہتمام ورکشاپ
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:21 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ ہندی کی جانب سے آج صبح دس بجے آرٹس فیکلٹی لاؤنج میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا موضوع تھا بیرونی ممالک میں ہندی کی تعلیم، مسائل اور ان کا حل۔

اے ایم یو شعبہ ہندی کے زیر اہتمام ورکشاپ
اے ایم یو شعبہ ہندی کے زیر اہتمام ورکشاپ

ورکشاپ میں مہمان خصوصی ہندی یونیورسٹی فاؤنڈیشن، نیدرلینڈ کی ڈائریکٹر پروفیسر پشپتا او ستھی نے کلیدی خطبہ پیش کیا۔ جبکہ پروائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب نے ابتدائی خطبہ پیش کیا۔ ورکشاپ کے ڈائریکٹر اور شعبہ ہندی کے صدر پروفیسر عبدالعلیم نے ابتدائی تقریب کی صدارت کی۔

ورکشاپ میں خاصی تعداد میں شعبہ ہندی اور یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے حصہ لیا۔ مہمان خصوصی ہندی یونیورسٹی فاؤنڈیشن، نیدرلینڈ کی ڈائریکٹر پروفیسر پشپتا اوستھی نے ہندی زبان کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے ہندی زبان کے بارے میں بتایا۔

اس ورکشاپ کا مقصد بیرونی ممالک میں ہندی زبان کی تعلیم اور اس کے استعمال میں ہونے والی پریشانیوں اور پریشانیوں کے حل کے بارے میں لوگوں کو بتانا تھا۔ انہوں نے ہندوستان میں اور بیرونی ممالک میں ہندی زبان کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

Intro:اے ایم یو شعبہ ہندی کے زیر اہتمام ورکشاپ.

Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ ہندی کی جانب سے آج صبح دس بجے ارٹس فیکلٹی لاؤنج میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا موضوع : بیرونی ممالک میں ہندی کی تعلیم، مسائل اور انکا حل۔

ورکشاپ میں مہمان خصوصی ہندی یونیورسٹی فاؤنڈیشن، نیدرلینڈ کی ڈائریکٹر پروفیسر پشپتا او ستھی نے کلیدی کتبہ پیش کیا۔ جبکہ پروائس چانسلر پروفیسر اختر حسیب نے ابتدائی خطبہ پیش کیا۔ ورکشاپ کے ڈائریکٹر اور شعبہ ہندی کے صدر پروفیسر عبدالعلیم نے ابتدائی تقریب کی صدارت کی۔

ورکشاپ میں خاصی تعداد میں شعبہ ہندی اور یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے حصہ لیا۔ مہمان خصوصی ہندی یونیورسٹی فاؤنڈیشن، نیدرلینڈ کی ڈائریکٹر پروفیسر پشپتا اوستھی نے ہندی زبان کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے ہندی زبان کے بارے میں بتایا۔

اس ورکشاپ کا مقصد بیرونی ممالک میں ہندی زبان کی تعلیم اور اس کے استعمال میں ہونے والی پریشانیوں اور پریشانیوں کے حل کے بارے میں لوگوں کو بتایا۔ ہندوستان میں اور بیرونی ممالک میں ہندی زبان کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ عبدالعلیم۔۔۔۔ چیئرمین۔۔۔۔۔ شعبہ ہندی اے ایم یو علیگڑھ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.