ETV Bharat / bharat

بہار: گیا ائیرپورٹ پر ہائی الرٹ

وزیراعظم نریندر مودی 25 نومبر کو گیا ائیر پورٹ پر پہنچیں گے۔ یہاں کچھ دیر ٹھہرنے کے بعد وہ جھارکھنڈ کے ڈالٹین گنج کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

بہار: گیا ائیرپورٹ پر ہائی الرٹ
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 8:13 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا ائیر پورٹ پر وزیراعظم نریندر مودی کی 25 نومبر کی آمد کے پیش نظر ائیر پورٹ پر سیکوریٹی کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم نریندر مودی 25 نومبر کو گیا ائیر پورٹ پر پہنچیں گے۔ یہاں کچھ دیر ٹھہرنے کے بعد وہ جھارکھنڈ کے ڈالٹین گنج کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

ڈالٹین گنج میں جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تحت ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کی آمد سے متعلق ایئرپورٹ پر 'ایڈوانس سیکوریٹی لیےزون' کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ایئر چیک اپ، سیکیورٹی سسٹم کی ریہرسل اور دیگر حفاظتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایس پی جی افسر سچن کمار نے بتایا کہ وزیر اعظم گیا کے راستے ڈالٹین گنج جائیں گے۔ ہوائی اڈے کے علاقے میں طویل فاصلے والے اسلحے نہیں ہوں گے۔ پروگرام سے پہلے ہیلی کاپٹر سے ائیر چیک ہوگا۔

ضلع مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے وقت سے قبل سبھی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا ہوائی اڈے پر وزیراعظم نریندر مودی کی پچیس نومبر کو آمد ہوگی ، وزیراعظم کی آمد کے پیش نظر ہوائی اڈے پر اعلی سطحی میٹنگ کرکے سیکوریٹی کاجائزہ لیاگیاBody:گیا ہوائی اڈے پر وزیراعظم نریندر مودی پچیس نومبر کوپہنچیں گے ۔ یہاں کچھ دیر ٹھہرنے کے بعد وہ سیدھے جھارکھنڈ کے ڈالٹین گنج جائیں گے ۔ جہاں وہ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تحت منعقد ریلی سے خطاب کرینگے ۔ وزیراعظم کی آمد کو لیکر ایئرپورٹ پر ایڈوانس سیکوریٹی لائزن کی میٹنگ ہوئی ۔ میٹنگ میں ایئر ٹائم کی تیاری سے پہلے ایئر چیک اپ ، سیکیورٹی سسٹم کی ریہرسل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس پی جی افسر سچن کمار نے کہاکہط وزیر اعظم گیا کے راستے ڈالٹین گنج جائیں گے۔ ہوائی اڈے کے علاقے میں طویل فاصلے والے اسلحے نہیں ہوں گے۔ پروگرام سے پہلے ہیلی کاپٹر سے ائیر چیک ہوگا۔ ضلع مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے وقت سے قبل تمام تیاریاں کرنے کی ہدایت دیConclusion:اس موقع پر سیٹی ایس پی منجیت سورین ، ہوائی اڈہ کے ڈائریکٹر دلیپ کمار ، ایڈیشنل کلکٹر راجکمار سنہا ، سب ڈویژنل آفیسر صدر ، سول سرجن گیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ کے افسر وغیرہ موجودتھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.