ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش: وقف بورڈ کا 'آن لائن شکایٹ پورٹل' کا افتتاح - ہیڈ آفس مدھیہ پردیش وقف بورڈ

مدھیہ پردیش کے وقف بورڈ نے ڈیجیٹل انڈیا مہم سے ہم آہنگ ہوتے ہوئے اپنی سرگرمیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ کر دیا ہے۔

مدھیہ وقف بورڈ 'آن لائن شکایٹ پورٹل' کا افتتاح کرتے ہوئے ریاستی وزیر عارف عقیل۔
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 3:43 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:49 PM IST

مدھیہ پردیش کی حکومت میں وزیر برائے اقلیتی بہبود عارف عقیل نے آج ریاستی وقف بورڈ کی 'آن لائن شکایت پورٹل' کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر پیر سراج الحسن سمیت کئی اہم سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں۔

مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے ذمہ داران کے مطابق یہ آن لائن شکایت پورٹل وقف کے متعلق مسائل کے حل اہم کردار کرے گا۔ اس سہولت سے وقف بورڈ سے متعلق مسائل کا حل تیز رفتار سے ہوسکے گا۔اس سے بورڈ کے تئیں عوام کا بھروسہ بھی بڑھے گا۔

مدھیہ وقف بورڈ 'آن لائن شکایٹ پورٹل' کا افتتاح

وقف بورڈ کے مطابق پورٹل میں ضرورت کےحساب سے سدھار اور توسیع کی جائے گی۔ ہر ماہ شکایتوں کے نمٹارےکا جائزہ بھی لیا جائے گا۔عوام اور ضرورتمندوں کی شکایت کے لیے آن لائن اور آف لائن شکایت درج کروانے کی سہولیات دستیاب کی گئی ہے۔

مدھیہ پردیش وقف بورڈ کا ہیڈ آفس ریاست کی راجدھانی بھوپال میں واقع ہے یہ ریاست کے تمام اضلاع کی وقت سے متعلق عہدے دار نیز عوام کو چھوٹے چھوٹے مسائل لے کر جانا پڑتا تھا، جس سے انھیں ضیاع وقت کے ساتھ ساتھ کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اب امید کی جا رہی ہے کہ وقف بورڈ کا یہ آن لائن شکایت پورٹل عوام کے مسائل کو حل کرنے نہایت اہم کردار ادا کرے گا۔

Intro:مدھیہ پردیش وقف بورڈ کی" آن لائن شکایت پورٹل" کا افتتاح ،وزیر اقلیتی بہبود عارف عقیل نے کیا افتتاح پیرسراج الحسن صاحب مجددین سمیت مقتدر علماء بھی رہے موجود۔ ۔۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش ڈیجیٹل انڈیا مہم سے ہم آہنگ ہوتے ہوئے مدھیہ پردیش وقف بورڈ نے بھی اپنے امور کار کو جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ کر دیا ہے ۔اسی کڑی ہی میں بورڈ نے آن لائن شکایت پورٹل شروع کیا ہے۔جس کا افتتاح اقلیتی بہبود کے وزیر سید عارف عقیل نے کیا ۔
بورڈ کا یہ پورٹل وقت سے متعلق مسائل کی نمٹارے میں اہم کردار ادا کرے گا ۔اس سہولت سے وقف بورڈ سے متعلق مسائل کا حل تیز رفتار سے ہوسکے گا ۔اس سے بورڈ کے تئیں عوام کا بھروسہ بھی بڑھے گا۔پورٹل میں ضرورت کےحساب سے سدھار اور توسیع کی جائے گی۔ہرماہ شکایتوں کے نمٹارےکا جائزہ بھی لیا جائے گا۔عوام اور ضرورتمندوں کی شکایت کے نمٹارےکیلیے آن لائن اور آف لائن شکایت درج کروانے کی سہولیات دستیاب کی گئی ہے۔
مدھیہ پردیش وقف بورڈ کا ہیڈآفس ریاست کی راجدھانی بھوپال میں واقع ہے یہ ریاست کے تمام اضلاع کی وقت سے متعلق عہدے دار نیز عوام کو چھوٹے چھوٹے مسائل لے کر جانا پڑتا تھا ۔جس سے ان کے وقت کے ساتھ مالی نقصان بھی ہوتا تھا ۔اب اس پورٹل سے لوگوں کو آسانی ہوگی جس کی سبھی لوگوں نے ستائیش کی ہے ۔

بائٹ۔ محمد نسار احمد۔ ۔۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر ،مدھیہ پردیش وقف بورڈConclusion:وقف بورڈ پورٹل
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.