ETV Bharat / bharat

سی اے اے کے خلاف عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سبریمالا کیس کی سماعت کے بعد شنوائی ہوگی۔

سی اے اے: سبھی عرضیوں پر ہولی بعد ہوگی سماعت

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 1:34 PM IST

چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے سینئر وکیل کپل سبل سے کہا کہ وہ عدالت کے ہولی کی تعطیلات کے بعد شہریت ترمیمی قانون 2019 کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کا ذکر کریں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کپل سبل نے 'سی اے اے' کی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں کی فوری فہرست کے لیے درخواست کا ذکر کیا تھا، جس کے بعد کہا گیا کہ اس معاملے میں سبریمالا معاملے سماعت کے بعد سماعت کی جائے گی۔

وہیں اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کے بنچ کو بتایا کہ مرکز دو دنوں میں اپنا جواب داخل کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.