ETV Bharat / bharat

راہل کے استعفیٰ کی پیشکش کے کئی معنے ہیں؟ - ورکنگ کمیٹی

عام انتخابات میں شرمناک نتائج کے بعد کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے شکست کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے گزشتہ روز پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کو اپنا استعفی سونپ دیا تھا جسے کمیٹی نے متفقہ طور پر نامنظور کر دیا۔

دیوی پرساد تریپاٹھی
author img

By

Published : May 26, 2019, 11:11 AM IST

Updated : May 26, 2019, 3:32 PM IST

اس بابت جب این سی پی کے جنرل سکریٹری دیوی پرساد تریپاٹھی سے راہل گاندھی کے استعفی کے بارے میں استفسار کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ سیاست میں ہار اور جیت ہوتی رہتی ہے۔

این سی پی کے جنرل سیکریٹری دیوی پرساد تریپاٹھی ، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے ہار کی ذمہ دار قبول کرتے ہوئے اپنا استعفی پیش کر کے مناسب کام کیا تھا اور کانگریس کی ورکنگ کمیٹی نے بھی اسے نامنظور کرکے درست کام کیا ہے اور اب راہل کے استعفی پر کوئی بھی بحث نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جیت اور ہار سے ہی سب کچھ طئے نہیں ہو جاتا بلکہ جمہوریت میں حزب اختلاف جماعت کی بھی اہمیت ہوتی ہے اور کانگریس اب بھی اہم حزب اختلاف کی اہم پارٹی ہے اور پارلیمنٹ کے کام کاج کی حکمت عملی کے بارے میں راہل کو سوچنا چاہیے۔

تریپاٹھی نے کہا کہ جس طرح پورا ملک نریندر مودی کو کامیابی کی مبارکباد دے رہا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ حزب اختلاف جماعت کا خاتمہ ہو جائے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
Last Updated : May 26, 2019, 3:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.