ETV Bharat / bharat

رسم حلوہ کے ساتھ بجٹ کی تیاری شروع - وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن

بجٹ کی تیاری سے قبل حلوہ بنانے کی رسم کافی وقت سے چلی آ رہی ہے۔ حلوہ کو مبارک سمجھا جاتا ہے اور اچھے کام کی شروعات میٹھے سے کی جاتی ہے۔

halwa ceremony ahead budget
رسم حلوہ کے ساتھ بجٹ کی تیاری شروع
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 7:28 PM IST

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو عام بجٹ پیش کرنے کی تیاریوں کے درمیان کل نارتھ بلاک میں واقع وزارت خزانہ میں حلوہ کی رسم کے ساتھ ہی بجٹ کی تیاری شروع ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اس رسم میں وزیر خزانہ کے ساتھ ہی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر اور وزارت کے سینئر افسران موجود رہیں گے۔

بجٹ کی تیاری سے قبل حلوہ بنانے کی رسم کافی وقت سے چلی آ رہی ہے۔ حلوہ کو مبارک سمجھا جاتا ہے اور اچھے کام کی شروعات میٹھے سے کی جاتی ہے۔

عام طور پرحلوہ بنانے کی رسم میں بجٹ بنانے والے افسران ہی شامل ہوتے ہیں۔ حلواہ بننے کے بعد وزارت کے ملازم بجٹ بنانے میں لگ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں: کیجریوال پھر وزیر اعلیٰ بنے تو شیلا دیکشت کی برابری ہوگی

بجٹ پیش ہونے کے ایک ہفتے پہلے ہی ان لوگوں کو 24 گھنٹے نارتھ بلاک میں ہی رہنا ہوتا ہے، سخت حفاظتی بندوبست کے بیچ بجٹ کی چھپائی کا کام وزارت خزانہ کے بیس منٹ میں ہوتا ہے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 19 2020 6:15PM

رسم حلوہ کے ساتھ بجٹ کی چھپائی شروع

نئی دہلی ، 19 جنوری (یواین آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے یکم فروری کو عام بجٹ پیش کرنے کی تیاریوں کے درمیان کل نارتھ بلاک میں واقع وزارت خزانہ میں حلوہ کی رسم کے ساتھ ہی بجٹ کی چھپائی شروع ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اس رسم میں وزیر خزانہ کے ساتھ ہی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر اور وزارت کے سینئر افسران موجود رہیں گے۔ بجٹ کی چھپائی حلوہ بنانے کی رسم سے شروع کرنے کی روایت کافی پہلے وقت سے چلی آ رہی ہے۔ حلوہ کو مبارک سمجھا جاتا ہے اوراچھے کام کی شروعات میٹھے سے کی جاتی ہے۔

عام طور پرحلوہ بنانے کی رسم میں بجٹ بنانے والے افسران ہی شامل ہوتے ہیں۔ حلواہ بننے کے بعد وزارت کے ملازم بجٹ بنانے میں لگ جاتے ہیں۔ بجٹ پیش ہونے کے ایک ہفتے پہلے ہی ان لوگوں کو 24 گھنٹے نارتھ بلاک میں ہی رہنا ہوتا ہے۔ سخت حفاظتی بندوبست کے بیچ بجٹ کی چھپائی کا کام وزارت خزانہ کے بیس منٹ میں ہوتا ہے۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.