ETV Bharat / bharat

پاکستان: حافظ سعید قصوروار قرار - hafiz saeed funded to mumbai blast accused

پاکستان میں لاہور کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹرمائنڈ اور جماعت الدعویٰ کے سربراہ حافظ سعید کو دہشت گردوں کو فنڈ مہیا کرانے کے معاملے میں قصوروار ٹھہرایا ہے۔

حافظ سعید قصوروار قرار
حافظ سعید قصوروار قرار
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 4:57 PM IST

ڈان نیوز کے مطابق جسٹس ملک ارشد بھٹا نے سعید اور جماعت سے منسلک چار دیگر لوگوں کو اس معاملے میں قصوروار قرار دیا ہے۔ جج نے اس اعلان کے بعد عدالت کی کارروائی کل تک کےلئے ملتوی کر دی۔

پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی محکمے نے 17جولائی کو سعید اور اس کے ساتھیوں کے خلاف پنجاب صوبے کے کئی شہروں میں دہشت گردوں کو فنڈ مہیا کرانے کے الزام میں 23معاملے درج کئے تھے۔ اس کے بعد سعید کو گرفتار کیا گیا تھا۔

عدالت نے ہفتے کو اس معاملے کے ایک ملزم کے حاضر نہ ہونے کی وجہ سے اپنا فیصلہ نہیں سنایا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.