ETV Bharat / bharat

گجرات میں کرونا وائرس کا شدید قہر کے 681 نئے معاملے درج

گجرات میں کورونا وائرس کی رفتار میں خطرناک طریقے سے سے اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلسل سامنے آرہے کورونا وائرس کی معاملوں کی وجہ سے گجرات میں کورونا مریضوں کی تعداد 34 ہزار کے بے حد قریب پہنچ گئی ہے ۔

گجرات میں کرونا وائرس کا شدید قہر  کے 681 نئے معاملے درج
گجرات میں کرونا وائرس کا شدید قہر کے 681 نئے معاملے درج
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 11:00 PM IST

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گجرات میں میں کورونا کی وجہ سے 681 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 19 مریضوں کی دوران موت ہوئی ہے وہیں گجرات میں 563مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت گجرات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق گجرات میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 33 ہزار 999 ہوگئی ہیں وہیں مرنے والوں کی تعداد 1888 پر پہنچ گئی ہیں گجرات میں اب تک کل 24601 مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جاچکا ہے۔

گجرات میں کرونا وائرس کا شدید قہر  کے 681 نئے معاملے درج
گجرات میں کرونا وائرس کا شدید قہر کے 681 نئے معاملے درج

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران احمد آباد میں سب سے زیادہ 202 معاملے درج کیے گئے ہیں اس کے علاوہ صورت میں 191، وڈودرا میں 46 راجکوٹ میں 22 بناس کانٹھا میں اور سریندر نگر میں 12-12 جبکہ بھاونگر میں 11 نیے معاملے سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کی وجہ سے گجرات میں 19 مریض ہلاک ہو چکے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ احمد آباد اکے مریض ہیں ہجہاں ساتھ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ تیزی سے بڑھ رہے کورونا نیے معاملوں کے دوران گجرات میں کورونا کو ہرا آنے والے مریضوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے گجرات میں اب تک 24601 مریض علاج کے بعد ٹھیک ہوئے ہیں۔

موجودہ وقت میں گجرات میں میں 7510 معاملے ایکٹیو ہیں ان میں سے 68 افراد وینٹیلیٹر پر ہیں جبکہ 7442 مریضوں کی حالات مستحکم ہیں گجرات میں اب تک کل 28 لاکھ 88 ہزار 65 کورونا ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.