بجٹ اجلاس کے پہلے دن نائب وزیراعلی اور وزیر خزانہ نتن پٹیل سال 2020 - 21 کے لئے بجٹ پیش کریں گے. اس بجٹ میں ریاستی حکومت مالی توازن کے ساتھ ساتھ ریاست میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑے اعلانات کر سکتی ہے.
واضح رہے کہ گذشتہ سال فروری میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے چار ماہ کے لیے مجموعی طور پر 64 ہزار کروڑ کا بجٹ پیش کیا گیا تھا اس کے بعد جولائی 2019-20 میں مکمل بجٹ پیش کیا گیا تھا گزشتہ سال گجرات کو دو لاکھ چار ہزار کروڑ کا بجٹ ملا تھا گجرات کی تاریخ میں پہلی بار دو لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش کیا گیا تھا
واضح رہے کہ گجرات بجٹ اجلاس کا آغاز 24 فروری فری کو ہونا تھا لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گجرات کا دورہ کر رہے تھے لہذا ریاستی حکومت نے بجٹ پیش کی تاریخوں میں تبدیلی کردی. جس کی وجہ سے گجرات اسمبلی میں آج بجٹ پیش کیا جائے گا.
گجرات قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے ہوگا شروع - ु 64 ہزار کروڑ کا بجٹ
گجرات قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے